
مردانہ چاندی کی انگوٹھی کے وزن میں خالص چاندی معتبرہے یاملاوٹ بھی؟
جواب: سونے چاندی میں کھوٹ ہو اور غالب سونا چاندی ہے تو سونا چاندی قرار دیں گے اور کل پر زکاۃ واجب ہوگی۔...
مہر کی ادائیگی سے پہلے عورت کو طلاق ہوجائے، کتنا مہر ملے گا؟
جواب: قیمت دی جائے گی۔ خلوتِ صحیحہ سے مراد یہ ہے کہ میاں بیوی ایک مکان میں اس طرح جمع ہوں کہ اگر وہ میاں بیوی والے تعلقات قائم کرنا چاہیں، تو ہمبستری ...
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
جواب: قیمت تنہا یا دیگر اموال و سامان کے ساتھ مل کر کم ازکم ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو، تو وہ زکوۃ نہیں لے سکتا۔ یا مال نصاب کے برابرنہیں ہے ...
زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا
جواب: سونے چاندی، روپیہ پیسہ، پرائز بانڈ وغیرہ) اور سائمہ جانور کے علاوہ کسی سامان پر زکوۃ اس وقت فرض ہوتی ہے، جب وہ مالِ تجارت ہو، یعنی اسے بیچنے کی نیت سے...
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: وضو کرنے کے بعد ناخنوں پر ناخن پالش لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ (2) اصلی سونے کا زیور ہونے کے باوجود آرٹیفیشل جیولری پہن کر عورت اگر نماز پڑھے تو نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟
نفاس والی سے اوراس کی چیزوں سے پرہیزکرنا
سوال: نفاس والی عورت کی چارپائی الگ لگائی جاتی ہے،اسے بیڈ پر سونے نہیں دیتے، چالیس دن کے دوران وہ جس جس جگہ سے گزری ہو اسے دھویا جاتا ہے،چالیس دن کے دوران جتنے کپڑے پہنے ہوں، انہیں دوبارہ نہیں پہنا جاتا ۔اس بارے میں کیا حکم ہے؟
ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔
دورانِ عدت ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا؟
جواب: سونے جواہر وغیرہا کے اور ہر قسم اور ہر رنگ کے ریشم کے کپڑے اگرچہ سیاہ ہوں نہ پہنےاور خوشبو کا بدن یا کپڑوں میں استعمال نہ کرےاور نہ تیل کا استعمال ک...
جواب: سونے چاندی کے سوا کسی اور دھات کے برتن میں دھوپ میں گرم ہو گیا، تو جب تک گرم ہے اس سے وضو اور غسل کرنامکروہ ہے اور اسے پینے سے بھی بچنا چاہیے ،بلکہ ک...
انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اس کی تاثیر کا حکم ؟
جواب: سونے کی انگوٹھی بھی حرام ہے ۔۔۔۔۔نگینہ ہر قسم کے پتھر کا ہو سکتا ہے ۔عقیق،یاقوت، زمرد، فیروزہ وغیرہا سب کا نگینہ جائز ہے ۔اگلے صفحہ پر فرماتے ہیں :انگ...