سرچ کریں

Displaying 941 to 950 out of 4103 results

941

سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟

جواب: جائز ہے ۔سرکہ بنانے کے عمل میں اگرچہ سیب کا رس اولا الکوحل (شراب) میں تبدیل ہوتا ہے اور پھر بعد میں دوسری بار کے عملِ تخمیر کے نتیجہ میں سرکہ بنتا ہے،...

941
942

سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟

جواب: جائز“ ترجمہ :یہ مناسب نہیں کہ کوئی شخص سفید بالوں کو زائل کرے، برخلاف سفید بالوں میں مہندی لگانے کےکہ اس میں سفید بالوں کو چھپانا ہے، ختم کرنا نہیں...

942
943

بچوں کی کنیت رکھنا کیسا ہے؟

جواب: جائز و مستحب ہے ، یونہی بچوں کی کنیت رکھنا بھی جائز ، بلکہ مستحب ہے ۔ کنیت کی تعریف کے متعلق علامہ علی بن محمد الشریف الجرجانی رَحْمَۃُاللہ ...

943
944

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

جواب: جائز نہیں، سجدہ سہو بھی واجب ہو چکا اور لقمے کا محل بھی نہ رہا۔لہذااب اگر کسی نے لقمہ دیا تو غیرِ محل میں لقمہ دینے کی وجہ سے مقتدی کی نماز فاسد ہوج...

944
945

ناجائز شرط پر گھر بیچنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنےبکرکے ساتھ اس طرح معاہدہ کیاکہ زیدنے بکرکوپچاس لاکھ روپے کااپناگھرفروخت کیا ، اس شرط پرکہ جب میرے پاس پیسے ہوں گے، تومیں تمہیں پچاس لاکھ دے کر اپناگھرلے لوں گا اورجب تک میں تمہیں پیسے دے کرگھرواپس نہیں لیتا ،تب تک تم اس گھرمیں رہ سکتے ہو۔سوال یہ ہے کہ زیداوربکرکے درمیان ہونے والایہ معاہدہ ، شرعاً جائز ہے؟

945
947

بینک میں کمیٹی ڈالنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بینکوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں سامنے آتی رہتی ہیں، فی الحال ایک بینک کی جانب سے ایک اسکیم،کمیٹی کے نام کے ساتھ منظر عام پر آئی ہے ،کہ بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالئے،نہ کمیٹی ڈوبنےکی فکراور دیگر پریشانیوں سے بھی نجات ۔ 12یا18 یا 24 ماہ کی بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالی جاسکتی ہے ،جس میں منتخب شدہ مدت کے مکمل ہونے اور تمام اقساط کی ادائیگی پرکسٹمر کو Bank Contribution بھی حاصل ہوگا، جبکہ مکمل منتخب شدہ مدت مکمل ہونے سے قبل اگرکسٹمر اپنی جمع شدہ رقم لینا چاہے تو بغیر کسی Penaltyکے لے سکتاہے،البتہ ایسی صورت میں Bank Contributionنہیں ملےگا۔بینک،Bank Contribution کے نام پر 24 لاکھ کی کمیٹی پر 1 لاکھ ،18 لاکھ کی کمیٹی پر 50 ہزار اور 12لاکھ کی کمیٹی پر 25 ہزار دے رہا ہے ۔ مذکورہ تفصیل کی روشنی میں یہ معلوم کرنا ہے کہ بینک کے ساتھ اس طرح کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟

947
948

ڈبلیو سی یا کموڈ کا رُخ قبلے کی جانب ہو ، تو ان پر بیٹھ کر پیشاب کرنا گناہ ہے یا صرف بے ادبی ہے؟

جواب: جائز و گناہ ہے۔ چنانچہ صحیح بخاری شریف میں حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا:” اذا ات...

948
949

جڑی بوٹی لگا کر سفید بالوں کو کالا کرنا کیسا؟

سوال: ايک جڑی بوٹی ہے جسے دریائی بوٹی کہا جاتا ہے، اس سے عمر سے پہلے سفید ہونے والے بالوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ کالے ہو جاتے ہیں، کسی تیل یا ماسک میں اس کا پاؤڈر مکس کر کے استعمال کیا جاتا ہے، شاید یہ ڈائی نہیں ہے، تو کیا اس کا استعمال جائز ہے؟

949
950

حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا

جواب: جائز نہیں ہے ، کیونکہ اس کی بیلٹ سر کے چاروں طرف سر کو لگی رہتی ہے اور اتنا حصہ سر کا چھپ جاتا ہے ، حالانکہ احرام کی حالت میں سر کو چھپانا ، جائز نہی...

950