سرچ کریں

Displaying 951 to 960 out of 7438 results

951

وتر میں دعائے قنوت کے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں تو کیا حکم ہے

سوال: میں نے دعائے قنوت یاد کی ہے، مگر جب میں وترکی نماز ادا کرتا ہوں، تو اکثر اس میں سے یہ الفاظ(و نسجد و الیک نسعی)بھول جاتا ہوں، میں بہت کوشش کرتا ہوں ،لیکن پھر بھی یہ الفاظ رہ جاتے ہیں۔معلوم یہ کرنا ہے کہ ان الفاظ کے بھول جانے پر سجدہ سہو کرنا ضروری ہے یا ویسے ہی نماز ہو جائے گی؟

951
952

مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟

سوال: مرد کے لئے سرخ لباس پہننے کا کیا حکم ہے؟

952
953

کثرتِ درود کی فضیلت کے لیے روزانہ کتنی بار درود شریف پڑھنا چاہیے؟

جواب: پہنچتی ہے، تو اس کی روح کا قِوام اور قوت قوی ہو جاتی ہے۔ اس مؤمن پر تعجب ہے، جو اپنے شب وروز میں سے ایک ساعت (یعنی تھوڑا سا وقت) بھی اس عبادت میں صَرف...

953
954

خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟

جواب: پہنچنے سے مانع (رکاوٹ ) ہو، کیونکہ اس کے لگے ہونے کی صورت میں وُضو اور غسل نہیں ہو گا اور اگر بالفرض ایسا میک اپ ہو، تو وضو و غسل میں اتارنا ، ممکن...

954
955

جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم

جواب: کرتے ہوئے جمعہ کی مبارک دینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔ (2)نیز مبارک دینا درحقیقت دعائیہ کلمات ہیں کہ اس میں دوسرے شخص کے لیے برکت کی دعا ہے ...

955
956

دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا

سوال: کئی بار تقریر یا اسباق میں اپنے مستدل کے ثبوت میں آیات قرآنی یوں بیان کی جاتی ہیں کہ وہ خلاف ترتیب ہوتی ہیں مثلاً کسی مقررنے کلام ِخداوندی کی شان بیان کرتے ہوئے یہ دو آیات تلاوت کیں، پہلے: ” وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ قِیْلًا “ ۔۔ اور اس کے فوراً بعد:”وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِیْثًا “ تلاوت کی، یہ دونوں سورہ نساء کی آیات ہیں مگر پہلی آیت 122 نمبر ہے جبکہ دوسری کا نمبر 87 ہے۔کیا دورانِ بیان ان دونوں آیتوں کا متصلا ًبلا فصل ترتیب سے نہ پڑھنا ترکِ واجب اور گناہ ہوگا؟

956
957

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

جواب: کرنے کی مقدار مال موجود ہو یا اتنا مال تو نہ ہو،لیکن کما کر ضروریات پوری کرسکتا ہو،تو ایسے شخص کا سوال کرنا حرام ہے،مثلاً: جس کے پاس ایک دن کا کھان...

957
958

نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سمجھدار اورناسمجھ بچےبالغوں کی صف میں کھڑےہوجائیں اورنمازشروع کردیں ، توبعد میں آنے والےنمازی کاان کو صف سےپیچھےکرناکیساہے؟ سائل:غلام سرور(خداکی بستی،سرجانی ٹاؤن،کراچی)

958
959

فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟

سوال: اگرفرض نماز کی امامت کروا رہے ہوں اور پہلی رکعت میں سورۃ الناس مکمل پڑھ لی ،تو دوسری رکعت میں کیا کریں ، کیا پچھلی سورت پڑھ سکتے ہیں ؟ امام کا حکم بھی بتا دیجیے اور اکیلے شخص کا بھی ؟

959
960

جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سیدھا ہاتھ پیدائشی شَل ہوا ہے یعنی مرجھایا ہوا ہے، جس وجہ سے یہ ہاتھ بالکل بے جان ہے اور کام نہیں کرتا۔ سارے کام بائیں ہاتھ سے کرتا ہوں۔نماز سے متعلق پوچھنا ہے کہ نماز میں تشہد میں جب انگلی اٹھاتے ہیں، تو اس وقت میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا میں بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی اٹھاؤں یا بالکل نہیں اٹھاؤں گا؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

960