
کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟
جواب: سکتی ہے، پھر اس صورت میں بعد میں آنے والا نمازی کرسی کے ساتھ کھڑا ہو کر صف بندی کر لے۔ نیز اس صورت میں صف کی تصحیح میں دقت بھی نہیں ہو گی، کیونکہ اب ...
ناپاکی کی حالت میں بچہ کو دودھ پلانا کیساہے ؟
سوال: اگر عورت ناپاکی کی حالت میں ہو، تو اس دوران وہ اپنا دودھ بچے کو پلا سکتی ہے یا نہیں؟
سالی کا بہنوئی سے میل جول رکھنا کیسا؟
سوال: بالغہ عورت اپنے بہنوئی کو بھائی سمجھ کر ان سے بات چیت کرسکتی ہے، ان سے ہاتھ ملا سکتی ہے، ان کے سامنے بے پردہ آسکتی ہے، جبکہ بہنوئی عمر میں بڑا ہو اور اس کی نیت بھی صاف ہو؟
سوال: کیاگھاس پر نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: ہندہ نے منت مانگی کی اگر میرا فلاں کام ہوجائے ،تو میں جمعہ کے دن نمازیوں میں پانچ کلومٹھائی بانٹوں گی۔ منت پوری ہوئی اور ہندہ نے ایسا ہی کیا، لیکن تقریباً آدھا کلو مٹھائی بچ گئی، اب ہندہ یہ جاننا چاہتی ہے کی بچی ہوئی مٹھائی ہندہ کھا سکتی ہے یا نہیں کیونکہ منت تو پانچ کلو کی تھی اور مٹھائی ساڑھے چار کلو ہی بٹی،تو بچی ہوئی مٹھائی ہندہ اور اس کے گھر والوں کے لیے کھانا حلال ہوگا یا نہیں یا آدھا کلو منت کے طور پر اسے پھر سے بانٹنا پڑے گا؟
عورت کا مرد ڈاکٹر سے کان کا چیک اپ کروانا کیسا ؟
سوال: کسی عورت کے کان میں درد ہو، تو وہ مرد ڈاکٹر سے چیک اپ کرواسکتی ہے یا نہیں؟
کیا کام ہونے سے پہلے منت تبدیل کرسکتے ہیں ؟
سوال: کسی نے کوئی کام پورا ہونے پر کسی عبادت کی منت مانی، تو کیا کام پورا نہ ہونے سے پہلے منت میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے؟ مثلاً:کوئی کام پورا ہونے پر20 رکعت پڑھنے کی منّت مانی، پھر کام پورا ہونے سے پہلےاگلے دن ہی وہ منت بدل کر 10 رکعت پڑھنے کی منت مقرر کرلی؟
عورت کا ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا کیسا؟
سوال: کیا عورت جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ نہیں پلا سکتی؟ کیا اس حالت میں دودھ ناپاک ہوجاتا ہے؟
عورت مخصوص ایام میں جس بستر پر سوتی ہو پاکی کے ایام میں اس پر سونے کا حکم
سوال: عورت اپنے مخصوص ایام میں جس بستر پر سوتی ہے ،کیا پاکی کے ایام میں وہ اس بستر پر سو سکتی ہے؟