
مسجد کا سامان ، پنکھے ، کرسیاں وغیرہ خراب ہو جائیں تو انہیں بیچ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہمارے گاؤں کی مسجد سیلاب آنے کے سبب گرگئی ،اس کا کافی سارا سامان تو ہم نے پہلے ہی محفوظ کر لیا تھا، مگر سیلاب کے پانی اور مسجدگرنے کے سبب اس کے دروازے، کھڑکیاں، چھت والےپنکھےاور نمازیوں کےلئے رکھی ہوئیں لکڑی کی کرسیاں ٹوٹ چکی ہیں اور بالکل خراب ہوچکی ہیں، یہ اشیاءآئندہ بھی مسجد کے کسی کام میں استعمال نہیں ہوسکتیں، بلکہ مزید رکھنے سے بالکل ضائع ہو جائیں گی، اب پوچھنا یہ تھا کہ مسجد کی تعمیرات کے دوران پیسوں کی اشد ضرورت ہے، کیا مسجد کا متولی اس بیکار سامان کو بیچ کر اس کی رقم مسجد کی تعمیر ات میں خرچ کرسکتاہے؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ مسجد کے پنکھےاورنمازیوں کے لئےکرسیاں کسی شخص نے لے کر دی تھیں، اس کے متعلق معلومات نہیں ہیں۔
آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟
جواب: شخص بغیر کسی دلیل و ثبوت کے کثرت سے درود پڑھنے کو روکتے ہوئے کہے کہ فلاں فلاں نہ پڑھو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی اجازت کے بعد منع کرنے والے کی ...
بچوں کو زہر دینے کی قسم کھائی، تو اس قسم اوراس کے کفارے کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے شوہر سے لڑائی کے وقت میں غصے میں بولا کہ خدا کی قسم میں کسی دن دونوں بچوں کو زہر دے دوں گی،تو کیا یہ قسم منعقد ہوگئی؟اس کا کفارہ دینا ہوگا؟
جواب: بالغ جاگتے ہوئے رکوع سجدہ والی نماز میں قہقہہ لگائے یعنی اتنی آواز سے ہنسے کہ آس پاس والے سن لیں تو وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز فاسد ہو جائے گی۔ باقی کس...
جواب: بالغ ،مسلمان مردو عورت کے لئے سنتِ مؤکدہ ہے اور سنتِ مؤکدہ کو بلا عذرشرعی ایک بار بھی چھوڑنا، اساءت یعنی برا ہےاور ترک کی عادت بنا لینا گناہ ہے۔ مجم...
میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم
جواب: شخص کے فوت ہو جانے کا یقین ہو جائے، توشرعاًحکم ہے کہ اس کی تجہیز و تکفین اور تدفین میں جلدی کی جائے،بلا ضرورت تاخیر کرنا مکروہ اور ممنوع ہے،البتہ موت ...
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
جواب: شخص (یعنی چار رکعتوں میں سے جس کی تین رکعتیں چھوٹ گئیں ) امام کےسلام کےبعد کھڑا ہوکر ثنا،تعوذ وتسمیہ پڑھےاور فاتحہ کےبعد سورت بھی ملائے ،پھر رکوع وسج...
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
سوال: تراویح پڑھانے کی اُجرت لینا دینا شرعاً کیسا ہے ؟
بچوں کے نام پررکھے ہوئے سونے پرزکاۃ کامسئلہ
جواب: بالغ نہ ہو جائیں ، اس وقت تک اس کی زکوٰۃ کسی پر فرض نہیں ہو گی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ و...
بیوی کے کہنے پر داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرنا یا منڈوانا کیسا ؟
سوال: اگر کسی شخص کی ایک مٹھی داڑھی ہو اور اس کی بیوی اسے داڑھی خشخشی کروانے یا منڈوانے کا کہتی ہو اور ساتھ یہ بھی کہتی ہو کہ میری نظر داڑھی منڈوں پر پڑتی ہے جو آنکھ کا زنا ہے اور اس کا وبال بھی آپ پر ہی ہوگا، تو کیا ایسی صورت میں اسے داڑھی خشخشی کروانے یا منڈوانے کی اجازت ملے گی؟رہنمائی فرمادیں۔