
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے کہا کہ "اللہ نے میری موت (Death) کا وقت بھی فکس نہیں کیا؟" تو کیا حکم ہوگا؟
عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟
جواب: کسی دن افطارکرلے،تووہ پھر سے کفارے کےروزےرکھےگا،اسی طرح اگریوم الفطریایوم النحریاایام تشریق درمیان میں آگئے،توبھی وہ پھرسےکفارے کے روزےرکھےگا۔ (الج...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: کسی نے ماں ، ایک بیوہ ، دو بہنیں اور بھتیجا وارث چھوڑا ہو ، تو کل مال کو 13 حصوں میں تقسیم کر کے ماں کو 2 حصے ، بیوہ کو 3 حصے اور دونوں بہنوں کو 8 حص...
سوال: قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ تفصیلاً جواب ارشاد فرما دیں؟
نمازِ جمعہ کی ایک رکعت ملی تو بقیہ نمازادا کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ جمعہ کی نماز میں اتنا تاخیر سے آیا کہ خطبہ اور ایک رکعت نماز نکل گئی تو اس کے بعد کس طرح ادا کریں؟
عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟
جواب: کسی نے امام کو عیدین کے رکوع میں پایا تو تکبیر تحریمہ کہہ کرنماز شروع کرے، پھر ا گر ممکن ہوتو کھڑے ہونے کی حالت میں ہی تکبیرات کہہ لےگا اور رکوع میں ...
مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟
جواب: کسی مخیر سے کہیں وہ یہ لائٹیں لے کر مسجد کو دے دے ۔ صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ سے فتاوی امجدیہ میں سوال ہوا کہ ’’اگر کوئی شخص بڑ...
فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم
سوال: ایک دن میں نے فجر کی نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ ہماری گھڑی تقریبا 10 منٹ پیچھے تھی، جس کی وجہ سے نماز پڑھتے پڑھتے فجر کا وقت ختم ہو چکا تھا اور غالب گمان یہی ہے کہ جب نماز شروع کی، اس وقت نماز کا وقت باقی تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ میری یہ نماز ہو گئی یا نہیں، کیونکہ ہم نے جان بوجھ کر تاخیر نہیں کی، بلکہ گھڑی کا سیل کمزور ہوجانے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے۔
جماعت میں چار رکعتی نماز کی دو رکعتیں ملیں تو بقیہ نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ اگر کوئی شخص چار رکعتی فرض (ظہر، عشاء، عصر) میں دورکعتیں گزرجانے کے بعد، تیسری رکعت میں جماعت کے ساتھ شریک ہوا، تو وہ اپنی بقیہ دو رکعتیں ادا کرتے ہوئے قراءت کرے گا یا نہیں؟
ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟
جواب: کسی ایک کو بھی عیال پر رحم کرنے والا نہیں دیکھا۔ (صحیح مسلم، باب رحمته صلى اللہ عليه وسلم الصبيان والعيال،جلد4،صفحہ 1808، دار إحياء التراث العربي، بي...