
منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟
سوال: (1) اگر کوئی شخص کسی کام کے ہونے پر روزہ رکھنے کی منت مانے اور اس کا وہ کام ہوجائے، تو اب ایسی صورت میں اس پر منت کے روزے رکھنا لازم ہوگا، لیکن اگر اس کے والدین گرمی کی وجہ سے اُسے روزہ نہ رکھنے دیں اور سردی میں رکھنے کا کہیں، تو کیا اس تاخیر کی وجہ سے وہ شخص گنہگار ہو گا یا نہیں؟ (2)نیز اگر کسی پر منت کے روزوں کے ساتھ ساتھ ، رمضان کے قضا روزے بھی ذمہ پر باقی ہوں ،تو وہ پہلے کون سے روزے رکھے؟
وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم
سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: کن درحقیقت (In fact) وہ رقم زید پر قرض ہے کہ مکمل رقم واپس کرنا طے ہوا ہے۔ اسی قرض کی وجہ سے زید، بکر کو ہر پیس پر دو ریال کا نفع دے رہا ہے حالانکہ ق...
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
جواب: کن وتر ادا کرنے کے بعد اگر معلوم ہو اکہ عشاء کے فرض کسی وجہ سے نہیں ہوئے تو یہ ترتیب ساقط،اور وتر درست ہوتے ہیں ،لہٰذا امام صاحب کے اعلان سے پہلے جو ل...
غیرضروری بال صاف کرنے سے غسل فرض نہیں ہوتا
جواب: پر معروف ومشہور ہیں جن میں سوال میں ذکر کردہ بات شامل نہیں ہے۔کسی نے جہالت کی وجہ سے ایسی غلط بات کی ہے اس کی شَرْعاً کوئی حقیقت نہیں۔ و...
تکبیرتحریمہ میں کون سے الفاظ اداکرناضروری ہیں
جواب: پر مشتمل الفاظ سے نماز شروع کرے اسی سے فرض ادا ہو جائے گا مثلا ،اللہ اعظم ،الرحمٰن اکبر، یا صرف اللہ کہہ کر نماز شروع کی تو تکبیر تحریمہ کا فرض ادا ہو...
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
جواب: کنتم جنبا فاطھروا﴾ترجمہ کنز الایمان:اور اگر تمہیں نہانے کی حاجت ہو تو خوب ستھرے ہو لو۔(پارہ 6 ، سورۃ المآئدہ5 ، آیت6) حضرت علی المرتضی کرم اللہ...
عشا کی نماز پڑھے بغیر تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب: پر تراویح پڑھنے سے پہلے عشاء کے فرض ادا کرنا لازم ہے، اگر عشاء کے فرض کیے بغیر تراویح پڑھے گا تو اس کی تراویح ادا نہیں ہوگی، لہٰذا اگر کسی عذر کی وجہ ...
سجدہ سہو سنت و نفل میں بھی ہوتا ہے
جواب: پر سجدہ سہو کرنا تھا مگر سجدہ سہو نہیں کیا تو اس صورت میں بھی اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” وحكم السهو في الفرض والنفل سواء، ...
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
سوال: میں رینٹ پر کار چلاتا ہوں،میں نے زید سے 00 58،00،0 میں ایک کار Total Genuine کی گارنٹی پر خریدی ،کچھ دن بعد میں نے مکینک سے چیک کروائی،تو اس کے دو دروازے پینٹ شدہ نکلے،لیکن میری گاڑی اگلے چھ دنوں کے لیے شادیوں کے سلسلہ میں رینٹ پر بُک تھی،اس سے فارغ ہو کر میں نے زید کو واپس کرنا چاہی ،تو زید نے واپس لینے سے انکار کر دیا اور کہا آپ کو جب معلوم ہوا تھا،تو فوراً واپس کرتے ،اب اتنی چلانے کے بعد میں واپس نہیں لوں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ شرعی اعتبار سے میں یہ گاڑی زید کو زبردستی واپس کر سکتا ہوں یا نہیں؟نیز گاڑی کا پینٹ شدہ ہونا عیب ہے یا نہیں؟اگر عیب ہے تو پینٹ ہونے سے گاڑی کی قیمت میں جو کمی ہوتی ہے،اتنی قیمت میں واپس لے سکتا ہوں یا نہیں؟