
جواب: اللہ عزوجل ورسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اعلانِ جنگ کے مترادف ہے ۔کیونکہ بینکContribution كے نام پر جو اضافی رقم دے رہا ہے ،درحقیقت وہ سود ہی ہے، کیونکہ...
بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض لوگ یوں منت مانتےہیں کہ اگرہمارےہاں بچہ پیداہوا،توہم اسےامام حسین رضی اللہ عنہ کافقیر(منگتا)بنائیں گےاوربچہ پیداہونےپراسےفقیربنادیاجاتاہےاورپھروالدین اس بچےکوساتھ لےکرلوگوں کےگھروں سےبھیک مانگتےہیں،شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراگریہ کسی گھرپرمانگنےکےلئےجائیں،توگھروالوں کاایسےافرادکودیناکیسا؟
محمد شیث نام رکھنا کیسا؟ شیث نام کا معنی
جواب: اللہ کے نبی ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے انبیائے کرام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے، نیز یہ نام معنی کے اعتبار سے...
یہ کہنا کہ فلاں شخص یا اس کا پاؤں بھاری ہے
جواب: اللہ پاک کی ذات پر بھروسہ رکھیں اور ان باتوں کی طرف توجہ نہ دیں اور اس وہم کی بناپرکسی کی دل آزاری نہ کریں۔ تاہم! بعض اوقات کچھ لوگوں کی نظر لگ جاتی ہ...
امام مسجد کا میت کو غسل دینا کیسا ؟
جواب: اللہ پاک کی رضا کے لیے میت کو غسل و کفن دینے والے کے متعلق فرمایا کہ وہ گناہوں سے ایسے پاک ہوجاتا ہے ، جیسےاپنے پیدا ہونے کے دن گناہوں سے پاک و صاف تھ...
قبر انور حجرہ عائشہ میں ہی کیوں بنی ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر انور حجرہ عائشہ میں ہی کیوں بنی ،کسی اور جگہ بھی تو بن سکتی ہے؟
اللہ تعالی کو معلم (استاد) کہنا کیسا ؟
سوال: کیااللہ عزوجل کو معلم (استاد)کہہ سکتے ہیں ؟
عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم
جواب: اللہ عنہ سے روایت ہے، فرمایا:”خرج علینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وقال:ان اللہ امدکم بصلاۃ ھی خیر لکم من حمر النعم ، الوتر جعلہ اللہ لکم فیما بین...
اولیاء کو دیکھ کر خدا یاد آجاتا ہے اس کا حوالہ
سوال: یہ جو کہا جاتا ہے کہ اللہ کے ولی کو دیکھ کر خدا یاد آجاتا ہے۔ اس کا حوالہ چاہیے ؟
اللہ کے لئے سوچنے کا لفظ استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: یہ جملہ کہنا کیسا کہ اللہ نے آپ کے لیے بہتر سوچا ہوگا؟