سرچ کریں

Displaying 981 to 990 out of 7719 results

982

آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم

جواب: پر سہو نہیں،یونہی تبیین الحقائق میں ہے۔(الفتاوی الھندیۃ، جلد 1، صفحہ 127، دار الکتب العلمیہ، بیروت) التحیات پوری یا اس کا بعض حصہ بھول کر ترک ہوجا...

982
983

نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا

جواب: پر دعا میں ذکر کی گئی ہیں) سے پناہ طلب کرے۔ (صحیح مسلم، جلد 1، صفحہ 412، رقم الحدیث: 588، مطبوعہ دار احیاء التراث العربی، بیروت) نوٹ: قعدہ اخیرہ میں ...

983
984

اقوال غوث اعظم قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟

جواب: پرہے،حضورغوث اعظم سید شیخ عبدالقادر حسنی حسینی جیلانی رضی اﷲتعالی عنہ سےسندمحدثانہ کے ساتھ بہ تواترمنقول ہے ، جس کے حق ہونے میں کوئی شبہ نہیں ۔ جماہی...

984
985

تیرہ ذو الحجہ کی رمی کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: تیرہ ذو الحجہ کی رمی کرنے کا کیا حکم ہے؟کیاحاجی پرتیرہ (13)ذو الحِجّہ کی رمی کرنا واجب ہوتاہے،اگر کسی نے نہیں کی تو کیا حکم ہے؟

985
986

وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب کسی کا والد فوت ہو جائے اور وراثت میں ایسی زمین چھوڑے جو اس نے اپنی اولاد کے نام نہ کی ہو ، تو ورثا اس زمین کو مل کر استعمال کرتے اور اسی کی فصل کھاتے ہیں ، جبکہ ان کی گزر بسر اس زمین پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ان کا ذریعۂ آمدنی اس کے علاوہ ہوتا ہے ، لیکن وہ قربانی نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ والد صاحب نے زمین ہمارے نام نہیں کی تھی ، اس لیے ہم صاحبِ نصاب نہیں ہیں اور ہم پر قربانی لازم نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر ان کی گزر اوقات اس زمین پر منحصر نہ ہو اور ان کے پاس اس زمین کے علاوہ ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال بھی نہ ہو ، لیکن ان کا اس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ،تو اس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو گی یا نہیں ؟

986
987

امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے آمین کہنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا، جبکہ آمین کہنا تومسنون ہے ، یہ اگر بھولے سے رہ جائے، تو اس کی وجہ سے اصلاً سجدۂ سہو لازم نہیں ہوگا۔ لہٰذا پوچھی گئی صو...

987
988

الزام لگانے کو غیبت سمجھنے والے کا حکم

سوال: اگر کسی شخص کو یہ نہیں معلوم کہ غیبت کیا ہوتی ہے مگر غیبت کو حرام مانتا ہو، اور وہ الزام کو غیبت سمجھتا ہو تو ایسے شخص پر کفر کا حکم ہوگا؟

988
989

قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟

سوال: ہمارے علاقے میں کافی پرانا ایک وقفی قبرستان ہے، جس کے گرد چار دیواری بنی ہوئی ہے، ہمارے علاقے میں جنازہ پڑھنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، کبھی سٹرک پر اور کبھی گلیوں میں نماز جنازہ پڑھتے ہیں۔ اب ہمارے لوگ یہ چاہتے ہیں کہ قبرستان کے کچھ حصے پر چھت ڈال کر اوپر جنازہ گاہ بنا دی جائے، کیا اس طرح کرنا ، شرعاً جائز ہے؟

989
990

عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا

سوال: ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا اور احرام کی نیت کے بعد،طواف سے پہلے اس نے اپنی زوجہ سے جماع کرلیا، اب اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟نیز اگر یہاں ایسے شخص پر دم لازم ہوگا، تو کیا وہ شخص دم کے بدلے روزے رکھ سکتاہے ۔کیا اس سے وہ کفارہ ادا ہوجائے گا؟

990