سرچ کریں

Displaying 981 to 990 out of 4485 results

981

عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم

سوال: میں رینٹ پر کار چلاتا ہوں،میں نے زید سے 00 58،00،0 میں ایک کار Total Genuine کی گارنٹی پر خریدی ،کچھ دن بعد میں نے مکینک سے چیک کروائی،تو اس کے دو دروازے پینٹ شدہ نکلے،لیکن میری گاڑی اگلے چھ دنوں کے لیے شادیوں کے سلسلہ میں رینٹ پر بُک تھی،اس سے فارغ ہو کر میں نے زید کو واپس کرنا چاہی ،تو زید نے واپس لینے سے انکار کر دیا اور کہا آپ کو جب معلوم ہوا تھا،تو فوراً واپس کرتے ،اب اتنی چلانے کے بعد میں واپس نہیں لوں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ شرعی اعتبار سے میں یہ گاڑی زید کو زبردستی واپس کر سکتا ہوں یا نہیں؟نیز گاڑی کا پینٹ شدہ ہونا عیب ہے یا نہیں؟اگر عیب ہے تو پینٹ ہونے سے گاڑی کی قیمت میں جو کمی ہوتی ہے،اتنی قیمت میں واپس لے سکتا ہوں یا نہیں؟

981
984

بغیر محرم کے عورت کا دوسری عورت کے ساتھ شرعی مسافت کا سفر کرنا کیسا؟

جواب: دن کی راہ(تقریباً92 کلومیٹر)کا سفر بغیر محرم/ شوہر کے کرنا ،ناجائز و گناہ ہے،اس سے کم سفرکرنا گناہ نہیں،لیکن بعض علماء خوفِ فتنہ کے پیشِ نظر احتیاطاًع...

984
985

امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟

جواب: دن تیرہ سال کے تھے ، تو آپ کو (جہاد کے حوالے سے ) کم عمر قرار دیا گیا، (غزوہ)احد کے موقع پر اجازت مانگی اور آپ اس وقت چودہ سال کے تھے تو اس وقت بھ...

985
986

کرایہ پر لی ہوئی چیز آگے کرایہ پردینے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں فریٹ فارورڈنگ (Freight Forwarding)کا کام کرتا ہوں جس میں بحری جہاز کے کنٹینرز شِپِنگ کمپنی سے کنٹینر کرائے پر لے کر آگے اسے پارٹی کو کرائے پر دیتے ہیں۔کمپنی سے ہم کسی مال کی ایکسپورٹ کے لئے مثلاً 10,000روپے کرائے پرلیتے ہیں، اور پارٹی کو یہی کنٹینر 12,000 روپے میں دیتے ہیں۔ مذکورہ کرائے پر شپنگ کمپنی چاہے دو دن میں بھیجے یاپانچ دن میں، یہ اس کی ذمہ داری ہوتی ہےکہ وہ ہمارے پاس کنٹینر کو پہنچا دے، نیز مال چھوڑنے کے بعد شپنگ کمپنی کا کام ہوتا ہے کہ اس کنٹینر کو کہاں بھیجنا ہے،پارٹی اور ہمارا اب اس کنٹینر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔پارٹی کو جو ہم زیادہ کرائے پر دیتے ہیں،اس میں ہم کنٹینر کی سِیل (Seal) کے اَخْراجات بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ ہم کنٹینر کی سِیل کے اَخْراجات شپنگ کمپنی کو الگ دیتے ہیں لیکن پارٹی سے ہم اس سِیل کرانے کےالگ پیسے نہیں لیتے،تو کیا اس صورت میں پارٹی کو جب ہم کنٹینر کرائے پر دیتے ہیں تو کنٹینر کا کِرایہ اور سِیل کے اخراجات ملا کر مثلاً 12,000 روپے میں دے سکتے ہیں، جبکہ ہم نے شپنگ کمپنی سے وہی کنٹینر 10,000 روپے کا کرائے پر لیا ہوتا ہے اورتقریباً 500 روپے میں سِیل کے اخراجات میں دئیے ہوتے ہیں۔

986
987

طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟

سوال: زید نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں، طلاق کے دس دن بعد ہی زید کی بیوی کا انتقال ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اپنی مطلقہ بیوی کی وراثت میں حقدار ہوگا؟ زید نے حق مہر کی رقم ابھی ادا کرنی ہے، تو کیا اُس رقم میں زید کا بھی حصہ ہوگا؟

987
988

دوران ِ اعتکاف جنازہ پڑھانے کیلئے جانے کاحکم

جواب: دن غروب آفتاب سے پہلے اعتکاف کی قضا کی نیت سے مسجد میں پہنچ جائیے ، اگلے دن روزہ رکھیے اور مغرب کی نماز کے بعد واپس آجائیے ، آپ کے اعتکاف کی قضا ہو ...

988
989

عورت موزوں پرمسح کرسکتی ہے یا نہیں ؟

جواب: دن رات تک اور مسافر ہو تو تین دن رات تک موزو ں پر مسح کرسکتی ہے،اور اس سےوضو بھی ہوجائے گا۔یاد رہے! مسح میں دو فرض ہیں:(1)ہر موزہ پر مسح ہاتھ کی ...

989
990

نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟

جواب: دن مکہ میں اس حال میں داخل ہوئے کہ آپ کے سر اقدس پر سیاہ عمامہ شریف سجا تھا۔(صحیح المسلم، ج02، ص990، دار إحياء التراث العربي، بيروت) حرقانی ع...

990