
بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)
کیا بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر حج پر جاسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت پر حج فرض ہے اور اس کے ساتھ حج پر جانے کے لیے اس کے محارم میں سے اس کے والد اور بھائی بھی موجود ہیں لیکن اس کا شوہر اس کو حج پر جانے کی اجازت نہیں دیتا، تو کیا یہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والد اور بھائی کے ساتھ حج پر جاسکتی ہے؟ اگر جائے تو کیا اس معاملے میں شوہر کی نافرمانی کی وجہ سے گنہگار بھی ہوگی؟
کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟
جواب: عورت، اور دست کی بیماری سے مرنے والا شخص، جیسا کہ حدیث میں وارد ہے۔ (الاكليل على مدارك، جلد 1، صفحہ 681، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) مفسر شہیر حکیم الا...
قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھانے کا حکم
جواب: عورت کے مہر یا اس کے علاوہ کسی اور وجہ سے۔(شرح مختصر الطحاوی للجصاص، ج08، ص 121، دار السراج) مرشد الحیران میں ہے : ”لا يجوز للقاضي أن يمهل المشتري ف...
روزے کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا
جواب: عورت کا بوسہ لینا اور گلے لگانا اور بدن چھونا مکروہ ہے، جب کہ یہ اندیشہ ہو کہ انزال ہو جائے گا یا جماع میں مبتلا ہوگا اور ہونٹ اورزبان چوسنا روزہ میں ...
عورت کا روزے کی حالت میں مہندی لگانا
سوال: کیا عورت روزے کی حالت میں مہندی لگا سکتی ہے؟
جواب: عورت کو بلا ضرورتِ شرعیہ گھر سے باہر نکلنا حرام ہے،ہاں شرعی عذر ہو تو نکلنے کی رخصت ہو گی ،پوچھی گئی صو رت میں اگر کسی کے ذریعے کھانے پینے کی ...
سفید رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینے کاحکم
جواب: عورت کے ليے مکروہ نہیں،ان کی زندگی کا اعتبار کرتے ہوئے،(کہ زندگی میں بھی ان کے لئے یہی حکم ہے)۔(بدائع الصنائع،جلد 01،صفحہ 307،دار الکتب العلمیۃ،بیروت...
کسی ایک امام کی تقلیدکیوں ضروری ہے ؟
جواب: عورت کو بلاحائل چھو بھی لیااوراونٹ کاگوشت بھی کھایا،اورہتھیلی کے اندرونی حصے سے شرمگاہ کوبھی چھولیا،اب اس نے یہ سوچ کروضونہیں کیاکہ امام شافعی علیہ ا...