
رخصتی سے پہلے ہی جدائی ہوجائے، تو حق مہر کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: کتاب النکاح، ج 04، ص 226-225، مطبوعہ کوئٹہ) فتاوٰی رضویہ میں ہے: ”اگر قبل خلوت طلاق دی جائے گی ، آدھا مہر ساقط ہوجائے گا، نصف واجب الادا ہوگا۔“ (...
نماز میں قومہ اور جلسہ کو چھوڑنے کا حکم
سوال: اگر نماز میں جلدی کی وجہ سے قومہ اور جلسہ ترک ہوجاتے ہیں، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟
جواب: کتا ہے ۔زکوۃ میں چونکہ چاند کے حساب سے سال کو شمار کیا جاتا ہے، اس لیے چارٹ میں قمری حساب کے اعتبار سے سال لکھے گئے ہیں۔ سال قمری سن قابلِ زکوۃ رقم ...
جواب: کتا ہے کہ اخروٹ تو واضح طور پر مال ہے جبکہ بانٹوں کا مال ہونا واضح نہیں تو پھر اس کے لین دین کی شرط جوا کیسے بن جائےگا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ جس طرح اخر...
نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟
جواب: کتاب الاذان ،باب فضل العشاء،ج1،ص89،مطبوعہ کراچی) سنن ابو داؤد میں ہے:” قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: لقد هممت أن آمر فتيتي فيجمعوا حزما من حطب...
جواب: کتاب البیوع، باب الشرکۃ، حدیث 3383) حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بعثت مبارکہ کے وقت بھی لوگ آپس میں عقدِ شرکت (Partnership) کیا کرتے...
جواب: حکم کی کنیت سے پکارتے سنا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں طلب کیا اور ارشاد فرمایا: اللہ پاک حکم ہے اور حکم اسی کے سپرد ہے ،تم نے اپنی کنیت ...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔
عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا
سوال: ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا اور احرام کی نیت کے بعد،طواف سے پہلے اس نے اپنی زوجہ سے جماع کرلیا، اب اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟نیز اگر یہاں ایسے شخص پر دم لازم ہوگا، تو کیا وہ شخص دم کے بدلے روزے رکھ سکتاہے ۔کیا اس سے وہ کفارہ ادا ہوجائے گا؟