
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: اسلام کا حکم کیا ہے؟ اور سنت کی اہمیت کیا ہے؟ (2) سنت کا مفہوم کیا ہے اور کون کون سی چیزیں سنت ہیں؟ اور کیا داڑھی عمامے کو عرب کلچر کہہ کر یکسر رد کر...
نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟
جواب: اسلام میں اس طرح کے فعل کی کوئی گنجائش نہیں ۔‘‘(وقار الفتاوی،جلد3،صفحہ96،مطبوعہ بزم وقار الدین ) لڑکی کے نکاح کے بدلے، لڑکے یا اس کے والدین سے رق...
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: اسلام سے خارج ہوگیا۔‘‘ (فتاوی رضویہ،ج 11،ص 266،رضا فاؤنڈیشن،لاھور) ایک دوسرے مقام پرفرمایا:’’مگرکسی کی بیٹی کوجبراً بلانکاح لے جانا ، پھربالجبرنکا...
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب: اسلام المیت و طھارتہ و وضعہ امام المصلی “ترجمہ:نمازجنازہ کے صحیح ہونے کےلیے شرط ہے کہ میت مسلمان ہو، پاک ہو اور نماز جنازہ پڑھنے والے کے سامنے ہو۔ ...
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: اسلام، وهو فی كل سنة شهر واحد“ یعنی اس حدیث پاک سے تیسرا حکم یہ ثابت ہوتا ہے کہ روزہ بھی اسلام کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور وہ سال میں ایک ماہ کے رو...
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
جواب: اسلام والنیۃ والذکر اوتقلید البدنۃ ثم عد من سننہ تعیین التلبیۃ۔ قال القاری رحمۃ اللہ علیہ ھناک التلبیۃ اوما یقوم مقامھا من فرائض الاحرام عند اصحابنا ...
روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟
جواب: اسلام کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،بلاوجہِ شرعی اس کو ترک کرنا، ناجائز وگناہ ہے اوریہ کوئی عذر نہیں کہ میں نے روزی کمانی ہوتی ہے، بلکہ حکم یہ ہے کہ ...
بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: اسلام میں سے ایک رکن ہے اور بہرحال زمان تو وہ جمعہ و عرفہ کا دن تھا ،ہم نے اس دن کو عید بنایا اور ہم نے اس جگہ کی بھی تعظیم کی۔یہ حجۃ الوداع کے سال کا...
کیا بغیر ختنہ والے کا نکاح ہو سکتا ہے؟
جواب: اسلام میں سے ہے کہ مسلم اورغیرمسلم میں اس سے امتیازہوتا ہے ،اسی لیے عرف میں اسے مسلمانی کہتے ہیں۔البتہ اگر بغیرختنہ کروائے نکاح کیاجائےاورنکاح کے تمام...
انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء
سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟