
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ پنجگانہ کی اذانوں کا جواب دیا جاتا ہے،توکیا نمازکی اذان کے علاوہ دیگر اذانوں کا بھی جواب دیا جائے گا،جیسے بچے کی پیدائش کے موقع پر جو بچے کے کان میں اذان دی جاتی ہے اوریونہی آجکل کرونا وائرس وبا کے زمانے میں جو اذان دی جاتی ہے،تو کیا سننے والااس اذان کا بھی جواب دے گا؟
بچے کے کان میں اذان دینے کا ثبوت
سوال: بچے کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے اور یہ کہاں سے ثابت ہے؟
پیدا ہونے والے بچہ کے کان میں اذان و اقامت کتنی بار کہی جائے
سوال: بچے کے کان میں اذان واقامت ایک ایک بارکہنی چاہیے یاتین بار؟یہ بھی بتادیں کہ حی علی الصلوٰۃ اور حی علی الفلاح میں نماز والی اذان کی طرح سیدھی اور الٹی طرف پھرنا ضروری ہے یانہیں؟
کیا بچے کے کان میں اذان بیٹھ کر دے سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بچے کے کان میں دی جانے والی اذان بیٹھ کر دی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد وسیم (صدر ،کراچی)
پیدائش کے بعد انتقال کر جانے والے بچے کے لئے اذان اور نمازِ جنازہ کا حکم
سوال: اگر بچے کا پیدا ہوتے ہی انتقال ہو جائے ،تو کیا اس کے کان میں اذان دی جائے گی اور نام رکھا جائے گا اور جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟
پیدائش کے بعدآکسیجن میں رکھے ہوئے بچہ کے کان میں اذان کب دی جائے
جواب: بچے کی پیدائش کے بعد اسے غسل دے کر اذان دے دینی چاہیے اس میں بلاوجہ تاخیر نہیں کرنی چاہئے۔ پوچھی گئی صورت میں اگر فی الفور بچے کے کان میں اذان دینا م...
جواب: بچے کے کان میں اذان دینا مستحب ہے۔علامہ خیر الدین رملی علیہ الرحمۃ کے حاشیہ بحر میں ہے:میں نے بعض کتبِ شافعیہ میں لکھا ہوا دیکھا کہ نماز کے علاوہ اذا...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: بچے تو عصبہ کو کچھ نہیں ملتا ۔ اس مثال کا مسئلہ یوں بنے گا: مسئلہ:12ع13 میــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت ماں بیوہ...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: بچے اور عورتیں، ان کے حق میں یہ سنت بھی نہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غسلِ جمعہ کی ترغیب یوں ارشاد فرمائی ہے:’’اذاجاءاحدکم الجمعۃ فلیغتسل‘...