سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 525 results

1

روزے میں تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: اگر میاں بیوی روزے کی حالت میں ایک دوسرے کا تھوک نگل لیں، تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

1
2

کیا تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے میں تھوک منہ میں جمع ہوگیا اور کچھ ہونٹوں پر آگیا اس کو نگل لیا یا ناک میں رینٹھ جمع ہوگئی تھی تھوڑی سی باہر آئی اور اس کو واپس اندرچڑھالیاتو روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

2
3

موبائل کی بیٹری زبان سے چیک کرنے کی صورت میں روزہ کا حکم

سوال: موبائل کی بیٹری پر زبان لگا کے بیٹری کا پاور چیک کیا اور تھوک نگل لیا، کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟

3
4

حالتِ روزہ میں تھوک نگلنا کیسا؟

سوال: بات کرتے وقت اگر ہونٹ پر تھوک آگیا اور وہ نگل لیا گیا تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟

4
5

روزے کی حالت میں منہ میں باقی رہ جانے والی تری نگلنا

جواب: تھوک کے ساتھ اُسے نگل گیا ،توروزہ نہیں ٹوٹا۔ در مختار میں ہے ”بقي بلل في فيه بعد المضمضة وابتلعه مع الريق۔۔۔ لم يفطر“ ترجمہ: کلی کے بعد منہ میں تری با...

5
6

روزے کی حالت میں بلغم نگلنا

جواب: تھوک اور بلغم جب تک منہ میں ہے ان کو نگلنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ ہاں !منہ سے باہر مثلاً ہتھیلی پر تھوک کر پھر منہ میں دوبارہ ڈالا، تو روزہ ٹوٹ جائے گا...

6
7

روزے کی حالت میں دانتوں میں پھنسی چیز نگلنے سے روزے کا حکم

جواب: تھوک کے ہے اس سے بچنا ممکن نہیں، لہٰذا یہ بھول جانے والے شخص کے مشابہ ہو جائے گا۔ اور چنے کے برابر مقدار کا معاملہ ایسا نہیں کہ اس کا دانتوں میں باقی...

7
8

منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: تھوک سرخ ہوجائے، تو اس صورت میں اس شخص کا منہ پاک کیے بغیر ہی اس ناپاک تھوک کو نگل لینا گناہ ہے۔ اس پوری تفصیل سے واضح ہوا کہ صورتِ مسئولہ میں منہ بھ...

8
9

مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟ کیا اُس نفل روزے کی قضا لازم ہوگی؟

سوال: زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا، جس کی وجہ سےزید نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس روزے کی قضا لازم ہوگی؟

9
10

روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ ہندہ نے یوں منت مانی کہ”میرا بیٹا امتحان میں پاس ہوگیا، تو میں ایک روزہ رکھوں گی۔ “اب اس کا بیٹا تو امتحان میں پاس ہوگیا، لیکن ہندہ اتنی بیمار ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتی، ڈرِپ کے ذریعہ اسے کھانا پانی دیا جاتا ہے، بظاہر ہندہ کے صحت یاب ہونے کی بھی کوئی امید نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اب اس صورت میں ہندہ کے لیے منت کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہندہ کی طرف سے اس روزے کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔

10