سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 348 results

1

نمازِ تہجد شروع کرنے کے بعد چھوڑنا

سوال: اگر تہجد کی نماز پڑھنی شروع کی جائے تو روٹین سے پڑھنی ضروری ہے یا چھوڑ بھی سکتے ہیں؟

1
2

تہجد کی نماز سنت ہے یا نفل؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تہجد کی نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا تہجد کی نماز سنت مؤکدہ ہے یا نہیں؟

2
3

تہجد کی نمازکے فضائل

سوال: تہجد کی نماز کی فضیلت بتادیں۔

3
4

مردرمضان میں نمازوترکب اداکرے؟

سوال: نماز وتر کو تراویح کے بعد جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا نماز تہجد کے ساتھ؟

4
5

تراویح کے ختم قرآن پاک میں سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھنا کیسا؟

جواب: تہجد کی نماز میں اس کی تکرار کرتے رہے اور سلف صالحین میں سے ایک جماعت ایسی بھی ہے کہ جو نماز میں عذاب یا رحمت ،امید یا خوف والی ایک ہی آیت پڑھتے ہوئے ...

5
6

تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص رات میں عشا ءپڑھے بغیرسو جائے ، پھر اٹھ کر عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھ لے، تو کیا تہجد ہو جائے گی ؟ یا تہجد کی نماز کے لیے عشاءکے بعد سونا ضروری ہے ؟ سائل:ارشاد مدنی(سولجر بازار،کراچی)

6
7

کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: تہجد کے لیے بیدار ہو گیا،تو تہجد پڑھ لے،ورنہ یہی نفل تہجد کے قائم مقام ہو جائیں گے۔لہذا ان نوافل کا ضرور اہتمام کرنا چاہئے۔ حدیثِ پاک اور اس کا م...

7
8

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟

سوال: زید روزانہ نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے تہجد کی نماز کے لیے اور لوگوں کو جگانے کے لیے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کرتا ہے، جس سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ زید کا اعلان کرنا کیسا ہے؟ لوگوں کے منع کرنے پر زید کہتا ہے کہ میرے اعلان کرنے سے بہت سے لوگ نیکی کرتے اور تہجد پڑھتے ہیں اور مزید یہ بھی کہتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانہ میں بھی لوگوں کو نمازِ تہجد کے لیے جگایا جاتا تھا، لہٰذا میرا اعلان کرنا درست ہے۔ ہمیں رہنمائی فرمائیں کہ اِس کا شرعی حکم کیا ہے؟

8
9

کیا بغیر سوئے تہجد کی نماز ہوسکتی ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تہجد کی نماز کے لیے سونا ضروری ہے ؟ اگر کوئی شخص رات دیر تک جاگتا رہے اور رات کے آخری پہر میں تہجد کی نیت سے نوافل پڑھے ، تو وہ تہجد کے ہوں گے یا نہیں ؟ سائل:حنیف عطاری (صدر، کراچی)

9
10

عشاء کی نماز کے بعد کچھ دیر سو کر تہجد پڑھنا

سوال: عشاء کی نماز کے تھوڑی دیربعد سوکر تہجد پڑھ سکتے ہیں یا فجر سے تھوڑی دیر پہلے پڑھنا ضروری ہے؟

10