
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: خداوندی اس علم کا استعمال فرمانا، ممکن و ثابت ہے ، چنانچہ حضرت سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کے متعلق قرآن پاک میں ہے:﴿فَنَظَرَ نَظْرَۃً فِی...
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
سوال: بعض لوگ اِس آیت﴿مَا نَعْبُدُهُمْ اِلَّا لِیُقَرِّبُوْنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلْفٰى﴾کو بنیاد بنا کر یہ بات کہتےہیں کہ اللہ کے نیک بندوں کو خدا کی بارگاہ میں وسیلہ بنانا شِرک ہے، کیا یہ بات درست ہے؟ اگر نہیں تو اِس کا کیا جواب ہے؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
سوال: شوہر کو مجازی خدا کہنے کا کیا حکم ہے؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟ حالانکہ قرآن عظیم میں یہ نام نہیں، اور نہ ہی اللہ عزوجل کے اسمائے گرامی میں موجود ہے، اس بارے میں رہنمائی کیجئے۔
محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نشانیاں
سوال: محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی علامات اور نشانیاں کیا ہیں ؟ رہنمائی فرمادیں ۔
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟
بادلوں میں گرج چمک پیدا ہونے کا سبب
جواب: نشانیاں دکھاتا ہے اور تمہارے لیے آسمان سے روزی اتارتا ہے اور نصیحت نہیں مانتا مگر وہی جو رجوع کرے۔ تو اللہ کی بندگی کرو، خالص اسی کے بندے بن کر، اگرچہ...
کیا عیسائی حضرت عیسیٰ و حضرت عزیر علیہما السلام کو خدا مانتے ہیں؟
سوال: کیا عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت عزیر علیہ السلام کو خدا مانتے ہیں؟
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: نشانیاں بھیجتے ہیں ۔اس آیت کے تحت علامہ شیخ محمود بن احمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :’’الکسوف من آیات اللہ المخوفۃ ۔۔۔۔لانھا مبدلۃ لنعمۃ النو...
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: خداکاواسطہ دے کرمانگے اوراسے دینے میں کوئی دینی یادنیوی حرج بھی نہ ہو،تودینے کے مستحب و مؤکدہونے کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارش...