
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: خریدار نے مالک سے کہا کہ میں اِن میں سے ایک خریدتا ہوں، مگر وہ کون سا ہے،یہ دو دن کے اندر بتا دوں گا۔ اگر بائع اِس اختیار پر راضی ہو، تو خریدار کو خیا...
خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: خریدار کو اُس وقت حاصل ہوتا ہے، جب وہ خریدی گئی چیز میں ایسا عیب پائے جو عقدِ بیع کے وقت موجود تو ہو، مگر خریدار کو اُس کا علم نہ ہو، نیز وہ عیب ایسا ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص بغیر دھوکا دہی کے کسی شخص کو مارکیٹ ریٹ(Market rate) سے تین گنا زیادہ مہنگی چیز بیچ دیتا ہے تو کیا معلوم ہونے پر خریدار کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ اُس سودے کو کینسل(Cancel) کردے؟
چیز خرید کر خود قبضہ کیے بغیر ڈیلیوری بوائے کے ذریعے آگے بیچنا کیسا؟
جواب: خریدار یا اس کے وکیل کا اس پر قبضہ ضروری ہے۔ دکاندار سے سامان خریدنے کے بعد اگر چہ آپ خود ا س پر قبضہ نہیں کرتے،لیکن چونکہ ڈیلیوری والا آپ کی طرف سے...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: خریدار کو جو بیع استصناع کی وجہ سے حق حاصل ہوا تھا ، وہ اپنے اس حق سے دوسرے نئے خریدار کےلیے پیسوں کے عوض دستبردار ہوجاتاہے،اسی کا نام فقہی اصطلاح میں...
سامان بیچنے والےکے گاڑی لوڈ کرانے پر خریدار کا قبضہ شمار ہوگا یا نہیں ؟
سوال: اگر خریدار سامان خریدنے کے بعد بیچنے والے سے یہ کہے کہ آپ میری طرف سے سامان لوڈ کرنے والی گاڑی کرواؤ ، گاڑی کے پیسے میرے ذمے ہیں ، تو کیا گاڑی والے کا قبضہ کرنا خریدار کا قبضہ کہلائے گا ؟
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
جواب: خریداری کے بعد ان پر اپنا یا اپنے وکیل کا حقیقی یا حکمی قبضہ ہونے سے پہلے آگے بیچنا ناجائز اور گنا ہ ہے۔اب پوچھی گئی صورت میں مال کو خریدنے کے بعد ا...
خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: خریدار کو یہ حق دیا ہے کہ اگر وہ چاہے تو اس چیز کو واپس کر کے بیع کو منسوخ کر دے۔ اس حق کو فقہی اصطلاح میں ”خیارِ رؤیت“ کہا جاتا ہے۔ نبی اکرم صَلَّی ...
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟
جواب: خریداری کی طرف رغبت کم ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ موبائل بند ہو گیاتو پھر اس سے منفعت اٹھانا، ممکن ہی نہیں رہے گا،جب تک رجسٹرڈ نہ کروالے ،لہٰذا ی...
جواب: خریدار (Buyer)اور بیچنے والے (Seller)کے درمیان سودا (Deal)کروانےوالے کو بروکر کہا جاتا ہےعرف عام میں اسے (Middle Man)،کمیشن ایجنٹ (Commission Agent)...