
جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: زکاۃ ساقط ہوجائے گی، بعض مال خود بخود ہلاک ہونے کی صورت میں اتنی ہی مقدار میں زکاۃ ساقط ہوجائے گی، جیسا کہ ہدایہ میں مذکور ہے۔ البتہ اگر کسی نے زکوٰۃ...
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: زکاۃ واجب ہے۔‘‘(بھارِ شریعت،جلد01،حصہ05،صفحہ883،مکتبۃ المدینہ) فتاویٰ عالمگیری میں بحوالہ محیط سرخسی ہے:”وفي السائمة، ومال التجارة إن نوى الورثة ا...
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
جواب: زکاۃ‘‘ترجمہ: بہر حال قربانی کے جانوروں کی جنس،تو اس کا ان تین جنسوں میں سے ہونا ضروری ہے:بکری، اونٹ یا گائےاور ہر جنس میں اُس کی نوع،نر اور مادہ، خصی...
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم
جواب: زکاۃ،صفحہ 52 ،مطبوعہ مکتبۃ الفرقان ،دولۃ الامارات العربیہ) کروڑوں مالکیوں کے پیشوا امامِ مالک بن انس رضی اللہ عنہ فرماتےہیں :”انّما ھی بقر کلّھا “ ...
مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: زکاۃ ، باب المصارف ، ج3، ص353، مطبوعہ کوئٹہ) غالب گمان کر کے زکوٰۃ دینے سے متعلق بہار شریعت میں ہے:’’ جس نے تحری کی یعنی سوچا اور دل میں یہ بات جم...
جواب: زکاۃ واجب نہ ہو، بلکہ درست یہ ہے کہ جو ہیرے جواہرات بیچنے کی نیت کے علاوہ کسی اور نیت سے خریدے گئے ہوں، تو ان پر زکاۃ لازم نہیں ہوگی اور اگر یہ بیچنے ...
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔
بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم
سوال: بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو،تو کیا اس پر زکاۃ فرض ہوتی ہے؟ اور جو بیوہ صاحبۂ نصاب ہونے کے باوجوداس بنا پرزکاۃ ادا نہ کرے کہ وہ بیوہ ہےاور بیوہ پر زکاۃ لازم نہیں ہوتی ۔اس کے لئے کیا حکم ہے؟
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
جواب: زکاۃ المال کے آخر میں مجتبیٰ کے حوالے سے نقل کیا کہ :”سال کے دوران قرض کا لازم آنا سال کے حکم کو منقطع کر دیتا ہے اگرچہ وہ قرض مال کو گھیرے ہوئے ہواو...