
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: سجدے کی جگہ کی طرف بڑھ جائے، جیسا کہ مختارات النوازل میں ہے۔ قہستانی میں جلابی سے یہ ہے کہ جب نیا مقتدی آئے ،تو مقتدی امام کی دائیں جانب سے ہٹ کر پیچ...
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: سجدے پر قادر نہ ہو اور اُسے شرعی اعتبار سے زمین یا کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کی رخصت ہو، تو اگر وہ کرسی پر بیٹھ کر رکوع کرتے ہوئے اپنے سر اور کمر دون...
نماز میں قراءت کے دوران یا سجدہ میں سر ہِل جائے تو نماز کا حکم؟
سوال: کبھی کبھار نماز میں ایسا ہوتا ہے کہ سجدے میں سر دو تین بار ہل جاتا ہے تو کیا ایسی صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی اور اسی طرح کسی کو دیکھا ہے کہ نماز میں تلاوت کرتے وقت سر ہل رہا ہوتا ہے تو اس صورت میں بھی کیا حکم ہوگا؟
مزار کے سامنے سجدہ کی حالت بنا کردعا مانگنا کیسا ؟
جواب: سجدے میں کی جاتی ہے، سوائے اس فرق کے کہ پیشانی زمین پر نہ لگے، بلکہ درمیان میں ہتھیلیاں حائل کر کے چہرہ زمین پر رکھا جائے ، سخت ناجائز، گناہ اور حرا...
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
سوال: التحیات میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہےاور کیا یہ حدیث پاک سے ثابت ہے؟ نیز ایک حدیث پاک میں ہے ” يحركها “،یعنی نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ انگلی کو حرکت بھی دیتے تھے ،تو اس کا کیا جواب ہے؟
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
جواب: حرکت کرے یا پھر خون نکلے پس اگر ان میں سے کوئی ایک شے بھی نہ پائی گئی تو وہ جانور حلال نہ ہوگا جیسا کہ بدائع میں مذکور ہے۔ اگر بکری یا گائے ذبح کی اور...
امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟
سوال: امام سجدے میں ہواور کوئی پیچھے سے جماعت میں شرکت کے لیے آئے، تو کیا کرنا چاہیے ؟سجدے میں شامل ہونا چاہیے یا کھڑے ہونے کا انتظار کرنا چاہیے ؟بعض لوگ امام کے کھڑے ہونے کا انتظار کرتے ہیں ،تو اس میں درست طریقہ کون سا ہے ؟ ارشادفرمادیں۔
دو سجدوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا ضروری ہے؟
جواب: سجدے سے سراٹھانا۔ 2. دوسری چیز ہے رکوع اور سجدے سےسراٹھا کر سیدھا کھڑا ہونا یا سیدھا بیٹھنا جسے قومہ اورجلسہ کہتے ہیں۔ 3. تیسری چیز ہے قومہ اورجلسہ ...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: حرکت دے کرپانی پہچاناضروری ہے اوراگرسوراخ بند ہوجائیں، تومعاف ہے یعنی ان میں پانی بہانافرض نہیں۔ عورتوں کے کان چھیدوانےکے ثبوت کے بارے میں صحیح بخ...
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟