
سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح کا حکم
سوال: یہ ارشاد فرمائیں کہ کیا سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے؟
سوتیلے باپ کے بھائی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: سوتیلی ماں کی ماں، بہن ، بیٹی وغیرہ محارم نہیں، ان سے نکاح جائز ہے۔ جن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے ان کے تفصیلی ذکر کے بعد ارشادِ باری تعالیٰ ...
کیا باپ بیٹے دو سگی بہنوں سے نکاح کر سکتے ہیں ؟
جواب: سوتیلی یا مادری یا رضاعی بہن نہ ہواوراس کے ساتھ ساتھ بیٹے اور اس عورت کے درمیان رضاعت یامصاہرت وغیرہ کے حوالے سے کوئی ممانعت کی وجہ نہ ہو۔اوراسی طرح ب...
کیا سوتیلی والدہ کی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ محمدارشاد نے صغرہ بی بی سے نکاح کیا،ان کے ہاں ایک بیٹاہواجس کانام محمد نواب ہے ۔پھرمحمدارشادنے صغرہ کوطلاق دیدی ،اورزینب سے نکاح کیا۔اب محمدارشاداپنے بیٹے محمدنواب کانکاح اپنی زوجہ زینب کی بہن سے کرنا چاہتاہے ،کیا محمدنواب کانکاح اپنی سوتیلی والدہ( زینب ) کی بہن سے کرناجائزہے ؟ سائل:محبوب احمد(متعلم جامعہ ہجویرہ داتادربار،لاہور)
طلاق کے بعد بچی کس کے پاس رہے گی؟
جواب: سوتیلی بہن پھر حقیقی بہن کی بیٹی پھر اخیافی بہن کی بیٹی پھر خالہ یعنی ماں کی حقیقی بہن پھر اخیافی پھر سوتیلی پھر سوتیلی بہن کی بیٹی پھر حقیقی بھتیجی پ...
دو سوتیلی بہنوں کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
سوال: کیا کوئی شخص اپنی بیوی کی موجودگی میں اس کی سوتیلی بہن سے نکاح کر سکتا ہے؟ یہاں سوتیلی بہن سے مراد یہ ہے کہ دونوں بہنوں کا باپ الگ الگ ہے، مگر ماں ایک ہی ہے۔
سوتیلی بھانجی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
سوال: لڑکے کا اور لڑکی کا ابو ایک ہے، لیکن امی الگ الگ ہے اور جس لڑکی سے وہ شادی کرنا چاہتا ہے، وہ اس کی بھانجی کی بیٹی ہے اور اس کی بھانجی کی شادی اس کی خالہ کے بیٹے سے ہوئی ہے، تو کیا وہ اس لڑکی سے شادی کر سکتا ہے؟ (یعنی سوتیلی بھانجی کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟)