
کسی کےدرخت پر لگنے والے شہد کی ملکیت و خرید و فروخت کا حکم
سوال: عرض ہے کہ شہد کے چھتے درختوں پر بنے ہوتے ہیں اور درخت کسی کی زمین میں ہوتے ہیں، جبکہ شہد کسی درخت کا پھل بھی نہیں ہوتا۔عام طور پر زمین کا مالک ،پیشہ ور شہد اتارنے والے کو اپنی زمین میں درختوں سے شہد اتارنے سے منع کرتے ہیں، بعض سخت غصہ بھی کرتےہیں ،لیکن پیشہ ور پھربھی کسی طرح شہداتار ہی لیتے ہیں اور بیچتے ہیں۔ اس حوالہ سے درج ذیل چند نکات کی شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔ الف:کیا مالکِ زمین دوسروں کو شہد اتارنے سےروک سکتا ہے؟ ب:مالک کی اجازت کے بغیر شہد اتارنا اور اسے بیچ کر اس کی کمائی حاصل کرنے کا کیا حکم ہے؟ ج:پیشہ ور سے اس شہد کو خرید کر خود استعمال کرنا یا آگے فروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟
فصل والی زمین میں پیدا ہونے والے شہد پر عشر کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ہم نے فصلیں لگانے کےلیے کچھ زمین مختص کی ہوئی ہے، جن پر ہم موسم کے اعتبار سے فصلیں کاشت کرتے ہیں اور باقاعدگی سے ان کا عشر بھی ادا کرتے ہیں۔اس میں ہمیں ایک مسئلہ درپیش ہے کہ بعض اوقات ان فصلوں پر شہد کی مکھیاں ، شہد کے چھتے لگاتی ہیں، جو ہم لوگ اتار لیتے ہیں، توکیا اس شہد پر بھی ہمیں عشر دینا لازم ہوگایا نہیں؟
فارمی مکھی کا شہد جنگلی مکھی کا بتا کر بیچنا
سوال: ہم فارمی مکھی کا شہد بیچتے ہیں، اگر کوئی خریدار ہم سے پوچھتا ہے کہ یہ فارمی مکھی کا ہے یا جنگلی مکھی کا، تو ہم اسے جنگلی مکھی کا بتا دیتے ہیں ، کیا اس طرح کہنا ٹھیک ہے جبکہ فارمی مکھی کا شہد جنگلی مکھی کے شہد سے اعلیٰ کوالٹی کا ہو؟
شہد کی مکھیوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شہد کی مکھیوں کی خرید و فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
شہد کے چھتے سےحاصل ہونے والا موم استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: کیا شہد کے چھتے کا موم استعمال کرسکتے ہیں؟
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: شہد وغیرہ) مشروبات نوش فرمایا کرتے تھے، اس لئے فی زمانہ لکڑی کا ہر برتن استعمال کرنا شرعاً جائز و درست ہے۔ جواب کی تفصیل جاننے کے لئے اولاً اس ح...
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
جواب: شہد ملایا گیا تھا (یعنی لذیذ شربت بنایا گیا تھا)۔آپ نے فرمایا: یہ بہت اچھا ہے( مگر) میں سنتاہوں کہ اللہ تعالی نے ایک قوم کی ان کی خواہشات کی وجہ سے ...
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
جواب: شہد کی مکھی کی طرف وحی کے الفاظ سورۃ نحل میں ہیں، بلکہ شیاطین کے ایک دوسرے کو وسوسے ڈالنے پر بھی قرآن مجید میں وحی کا لفظ موجود ہے ،لیکن فی زمانہ چون...
میل ورم (Mealworm) نامی کیڑوں کی خرید وفروخت کا حکم
جواب: شہد کی مکھی ، ریشم کے کیڑے وغیرہ کہ ان سے شہد اور ریشم حاصل کیا جاتا ہے ، ان کی خرید و فروخت جائز ہے ۔ میل ورمز (Mealworms) ایسے کیڑے ہیں ، جو سبزیاں ...
کیا مہر کی رقم برکت والی ہوتی ہے؟
جواب: شہد وروغنِ زیتون خریدے، بعض آیاتِ قرآنیہ خصوصاً سورۃ فاتحہ اور آیاتِ شفاء رکابی میں لکھ کر آبِ باراں (بارش کا پانی) اور وہ نہ ملے تو آبِ دریا سے دھوئے...