سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 162 results

1

نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔

1
2

عید کی نماز سے پہلے عورت کا اشراق و چاشت پڑھنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عورت عید کے دن سور ج نکلنے کے بیس منٹ گزرنے کے بعد اشراق و چاشت کی نماز پڑھ سکتی ہے یا پھر اس کے لیے یہی حکم ہے کہ جب تک عید کی نماز ادا نہ ہو جائے کوئی نفل نماز نہیں پڑھ سکتی ؟جبکہ عورت پر عید کی نماز لازم نہیں ہے، تو یہ عید کی نماز کا انتظار کرے یا عید کی نماز سے پہلے ہی اشراق وچاشت پڑھ لے؟

2
3

شوال کے روزے رکھنے کا حکم

جواب: عید الفطر کے بعد شوال کے مہینے میں چھ روزے رکھنا نہ صرف جائز، بلکہ مستحب ہے ، یہی احناف کی معتمد کتب میں مذکور ہے اور امام محمد بن حسن الشیبانی اور ا...

3
4

حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میری زوجہ پاکستان سے حج کے لیے جارہےہیں، ہمیں یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا ہمیں پاکستان میں عید کی قربانی کرنا ہوگی؟ یا عید کی قربانی ہم سے معاف ہوجائے گی؟

4
5

حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟

سوال: میں اور میری زوجہ پاکستان سے حج کے لیے جارہےہیں،ہمیں یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا ہمیں پاکستان میں عید کی قربانی کرنا ہوگی؟یا عید کی قربانی ہم سے معاف ہوجائے گی؟

5
6

قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی

جواب: عید بن جبیر اور سعید بن مسیب کے نزدیک بھی(ان ایام کی تعداد تین ہے) ۔ (تفسیر روح المعانی،جلد 9 ،صفحہ 138 ،مطبوعہ دار الکتب العلمیہ ،بیروت) قربانی ...

6
7

عید والے دن نمازِ عید سے پہلے اور بعد میں نفل پڑھنا

سوال: سنا ہے کہ نماز عید سے قبل مطلقاً کسی بھی جگہ اور نماز عید کے بعد عید گاہ میں نماز پڑھنا مکروہ ہے تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس سے مراد کون سی کراہت ہے ؟تحریمی یا تنزیہی؟اگر کسی نے نفل نماز ادا کرلی تو اس کے لئے کیاحکم ہے ؟

7
8

نمازِ عید کا وقت ختم کب ہوتا ہے؟

سوال: نمازِ عید کا وقت ختم کب ہوتا ہے؟

8
9

عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا (1)چاند دیکھے بغیر کلینڈر کے ذریعے روزہ و عید وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ (2)بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کلینڈر کے مطابق مہینا شروع ہوجاتا ہے ، لیکن اس دن چاند نظر نہیں آتا اور دوسرے دن جب نظر آتا ہے ، تو دِکھنے میں بھی دوسرے دن کا لگتا ہے ، توکلینڈر کے مطابق اس چاند کو دوسرے دن کا شمار کریں گے یا پہلے دن کا ؟

9
10

کیا عورت گھر میں اکیلے عید کی نماز ادا کرسکتی ہے؟

سوال: کیا عورت گھر میں اکیلے عید کی نماز ادا کرسکتی ہے؟

10