
فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا
سوال: بعض ممالک میں اس طرح دیکھا گیا ہے کہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا فرضی مزار تعمیر کیا جاتا ہے اور وہاں اصل مزار والے معاملات کئے جارہے ہوتے ہیں جیسے وہاں آکر فاتحہ خوانی کرنا،دعا مانگنا ،اگر بتی ،لوبان جلانا وغیرہ ،اور لوگوں کو پتا ہوتا ہے کہ اصل مزار بغداد شریف میں ہے،وہ اس کو اصل مزار نہیں مانتے،تو کیا اس طرح کسی بزرگ کا فرضی مزار بنانا اوراس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات کرنا شرعاً جائز ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔
فاتحہ خوانی وغیرہ میں حقہ پیتے ہوئے ذکر ودعا کرنا کیسا؟
سوال: حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا کرنا کیسا؟ یعنی فاتحہ خوانی وغیرہ پہ کئی دیہاتوں میں حقہ رکھا ہوتا ہے لوگ حقہ پی رہے ہوتے ہیں اور (کلی کئے بغیر) ساتھ ساتھ مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی بھی وقفے وقفے سے کر رہے ہوتے ہیں ؟
رمضان المبارک میں دن کے وقت کھانے پرفاتحہ دلوانا
سوال: بعض لوگ رمضان المبارک میں دن کے وقت کھانے پر فاتحہ دلوانے سے منع کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مغرب کے بعد فاتحہ دلوانی چاہیے ، عرض یہ ہے کہ رمضان شریف میں روزے کی حالت میں کھانے پر فاتحہ دلوانا کیساہے؟
قبر کے پاس اگر بتی جلانے کا حکم
سوال: قبر کے پاس اگربتی لگانا کیسا جیسا کہ عموماً لوگ اپنے رشتہ داروں کی قبر پر جاتے ہیں اور اگربتی جلاتے ہیں، کچھ دیر فاتحہ خوانی کرکے واپس آجاتے ہیں اور وہ اگربتی وہیں جلتی رہتی ہے؟
محرم کے مہینے میں اپنے مرحومین یا دیگر اولیاء کے لیے فاتحہ خوانی کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ محرم کے مہینے میں شہدائے کربلا کے علاوہ کسی مسلمان مثلا: اپنے مرحوم رشتہ دار کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ دِلاسکتے ہیں؟
انتقال کے بعدچالیس دن تک قبر پر اگربتی جلانا
جواب: فاتحہ خوانی وغیرہ کے وقت حاضرین کو خوشبوپہنچانے کے لئے جلائی جائے ،بلاوجہ نہ جلائی جائے کہ یہ اسراف اور ضیاعِ مال ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے :”عود...
کسی کےانتقال کے بعد چالیس دن تک کھانا کھلانے کا حکم
جواب: فاتحہ خوانی کی دیگر تقریبات کا انعقاد کرنافرض یا واجب تو نہیں ہے، لہذا ان کولازم سمجھنا درست نہیں ،البتہ یہ افعال جائز و مستحسن اور باعثِ اجر ضرور ہیں...
ایک ساتھ دو الگ الگ برسیوں کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد کی پہلی برسی اور میری ساس کی دوسری برسی ایک ہی مہینے میں آرہی ہیں۔ تو کیا میں ایک ہی وقت، ایک ہی جگہ پر دونوں کی فاتحہ خوانی اور برسی کا انعقاد کر سکتا ہوں؟ سائل:محمد رفیق راجہ (نشتر روڈ،باب المدینہ کراچی)
غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا؟
جواب: فاتحہ ، قُل وغیرہ کرنا حرام ہے ۔۔۔ کافر و منافق کی نمازِ جنازہ پڑھنا حرام ہے ۔ ملخصا “(تفسیر نعیمی ، ج10 ، ص475 ، مکتبہ اسلامیہ ، لاھور) کافر کے ل...
میت کا چالیسواں اور دسواں وغیرہ کرنا
جواب: فاتحہ خوانی کی دیگر تقریبات جائز و مستحسن اور باعث اجر ہیں ،اوران کی حیثیت ایصالِ ثواب کی ہے،یعنی کلمات ِخیر اور بدنی و مالی عبادات کا ثواب کسی مسلما...