سرچ کریں

سمارٹ سرچ کے لیے AI Search پر کلک کریں۔

Displaying 1 to 10 out of 2143 results

1

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

سوال: آج کل سردی کا موسم ہے۔بعض علاقوں میں سردی کی شدت کے ساتھ برف باری بھی ہو رہی ہے،ہماراعلاقہ بھی کئی ماہ تک مسلسل شدید سردی اور برف باری کی لپیٹ میں رہتا ہے اور ٹمپریچر بھی مائنس میں چلا جاتا ہے،بسا اوقات نماز کے لئے وضو یافرض غسل کرنے میں کافی آزمائش ہوجاتی ہے،کیونکہ پانی بہت ٹھنڈا ہوتا ہے اور اسے گرم کرنے کا کوئی بندوبست بھی نہیں ہوپاتا،تو ایسی صورت میں تیمم کی اجازت ہے یا نہیں؟ہمارے ہاں کچھ لوگوں کاذہن بن چکا ہے اور مزید کا بھی بنتا جارہا ہے کہ سردی کی شدت میں تیمم کی اجازت ہونی چاہیے۔میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ اگر سخت سردی ہو،تو کس کیفیت میں تیمم کی اجازت ہے اور کس میں نہیں؟نیز اگر کوئی شخص سردی کی شدت کی وجہ سے تیمم کر لے،تو وہ دوسروں کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

1
2

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: فرض ہے،لہٰذا جن پر جمعہ فرض نہیں،مثلاً بچے اور عورتیں، ان کے حق میں یہ سنت بھی نہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غسلِ جمعہ کی ترغیب یوں ارشاد ...

2
3

غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر فرض غسل میں فقط کلی کرنا یا ناک میں پانی ڈالنایا دونوں ہی بھول جائیں اور نماز پڑھنے کے بعد یاد آئے،تو اس نماز کا کیا حکم ہے ؟نیز اب نئے سرے سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا جو فرض رہ گیا تھا،فقط اسے ادا کرنا کافی ہوگا؟اور اگر وضو کرنے کے بعدیہی صورت پیش آجائے،تو اب کیا حکم ہو گا؟

3
4

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

جواب: فرض اگر ایسا کر بھی لیا جائے کہ نیل پالش کے نیچے ہر ذرے پر پانی پہنچ جائے تب بھی اس سے وضو وغسل نہیں ہوگا۔ کیونکہ شریعت نے غسل میں تمام ظاہری بدن ک...

4
5

ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم

جواب: فرض اعتقادی کی ادا کو مانع نہیں (یعنی وضو و غسل ہو جائے گا)۔‘‘ (فتاوی رضویہ، ج 1،حصہ 1،ص 269،رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَ...

5
6

روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم

سوال: اگر روزے کی حالت میں احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائےاورغسل کرنا ہو، تو دورانِ غسل ناک کے نرم حصےتک پانی پہنچانا ضروری ہےیا نہیں؟اسی طرح وضو میں ناک میں پانی چڑھانے کا کیا حکم ہے؟

6
7

فرض غسل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا فرض غسل اگر سنت کے مطابق کرلیا جائے، تو اس سے نماز ہو جائے گی یا پھر الگ سے وضو کرنا ضروری ہوگا؟ نیز اگر اسی سے نماز پڑھ سکتے ہیں، تو کیا اس سے صرف ایک وقت کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا جب تک وضو باقی رہے گا ساری نمازیں پڑھ سکتے ہیں؟

7
8

میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم

جواب: فرض ہے۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد پاک ہے:﴿و ان کنتم جنبا فاطھروا﴾ترجمہ کنز الایمان:اور اگر تمہیں نہانے کی حاجت ہو تو خوب ستھرے ہو لو۔(پار...

8
9

وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم

جواب: فرض ہو گا۔ نوٹ:یاد رہے کہ ناخن پالش یا ایسی کوئی چیز کہ جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جِرم جسم پہ باقی رہ جائے اور اس وجہ سے پانی جلد تک نہ پہنچنے پا...

9
10

مسجد میں غسل خانہ نہ ہو تو معتکف کا غسل کے لیے باہر جانا

جواب: فرض غسل (مثلاً احتلام کی وجہ سےغسل) کرنے کے لیے مسجد سے باہر جانے کی اجازت ہے۔فرض غسل کے علاوہ غسل کے لیے باہر جائیں گے تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ ...

10