سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 92 results

1

حضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کس سے فرمایا:"تم پرمیرے ماں باپ قربان"؟

جواب: مدینے والے آقاصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم اپنے دستِ مبارک سے ان کو تیر عطا فرما رہے تھے۔ اسی دن یہ سعادت حضرت سعد رضی اللہ تعالی عنہ کےحصّے م...

1
2

کیا مدینے کی ریاست سیکولر ریاست تھی ؟

سوال: سیکولر طبقہ لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے یہ بات مشہور کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ مدینہ طیبہ میں آپ علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ایک ایسا معاشرہ قائم کیا تھا ، جس کی بنیاد مذہب نہیں تھی۔ اس دعوے کی دلیل یہ پیش کی جاتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مدینے کی تمام اَقوام و مذاہب کے ساتھ میثاقِ مدینہ کیا تھا ، جس کے مطابق ہر شخص کو مذہبی و معاشرتی آزادی حاصل تھی اور ریاست کا تحفظ و دفاع تمام فریقوں کے لئے یکساں لازم تھا اور یہی سیکولرازم اور ملٹی کلچرازم کی اصل روح ہے۔مطلب یہ کہ سیکولر لوگ میثاق مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دیتے ہیں۔ شرع اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟

2
3

نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1)حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و الہ وسلم کے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقشِ نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے ،اصل نہیں ہے، آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا، اس لیے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے ،تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

3
4

نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام

سوال: (1)حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و الہ وسلم کے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقشِ نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے ،اصل نہیں ہے، آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا، اس لیے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے ،تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

4
5

ڈرائیور کو مالک کی نیت معلوم نہ ہو تو نماز پوری پڑھے گا یا قصر؟

جواب: آقا کے ساتھ لشکر امیر کے ساتھ اور اجیر مستاجر کے ساتھ ہو ۔ (درمختار مع ردالمحتار،ج2،ص743،مطبوعہ کوئٹہ) عالمگیری میں مزید ہے:’’ و کل من کان تبعاً ...

5
6

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مردے زندہ کرنا

جواب: آقا علیہ الصلوۃ و السلام نے فرمایا کہ مجھے اس کی قبر دکھاؤ،اس نے اپنی بیٹی کی قبر دکھائی تو آقا علیہ الصلوۃ والسلام نے اس کا نام لےکر پکارا۔ اس لڑکی...

6
7

مدینہ منورہ کی حاضری اورشفاعت

جواب: مدینے میں میری زیارت کے لیے حاضر ہوا، تو اس کے لیے قیامت کے دن میری شفاعت واجب ہوگئی ۔" وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّ...

7
8

کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟

جواب: مدینے سے دورایک مقام) کی طرف جلا وطن کر دیا گیا۔(سنن ابی داؤد،کتاب الادب،باب في الحكم في المخنثين ،ج4،ص282، حدیث4928،بیروت) ملا علی قاری علیہ رحمۃ...

8
9

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن نے نفلی طواف شروع کیا،دوپھیرے کیے تھے کہ طبیعت بگڑ گئی، تو طواف چھوڑ کر ہوٹل چلی گئی ۔ ذہن یہ تھا کہ لیٹ نائٹ آکر مکمل کروں گی ،لیکن رات میں اس اسلامی بہن کو ایام شروع ہوگئےاوردودن بعدان کا مدینے شریف جانے کا شیڈول تھا اور وہیں سےپاکستان کی فلائٹ تھی، تو وہ اسلامی بہن گروپ شیڈول کے مطابق مدینہ شریف روانہ ہوگئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس نے جو نفلی طواف شروع کر کے صرف دوپھیرے کیے،باقی ادھوراچھوڑ دیا تو کیا اس اسلامی بہن پر کوئی کفارہ لازم ہے؟ کیونکہ طواف نفلی تھا،عمرے کافرض طواف نہیں تھا۔

9
10

خاک مدینہ اپنے وطن لانا

سوال: مدینے کی مٹی کو گھر لے کر جاسکتے ہیں ، ہمارے ایک عزیز نے ہمیں مدینہ طیبہ کی مبارک مٹی لا کر دی ہے ،ہم میں سے جب کوئی بیمار ہوتاہےیا کوئی پریشانی آتی ہے توہم اس مٹی کو کھالیتےہیں تو ہماری پریشانی دور ہوجاتی ہے ؟

10