
پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا
سوال: سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جا سکتیں جبکہ وہاں پردے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانا بالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرنا ضروری ہے؟
مزار پر حاضری دیتے ہوئے کتنے فاصلہ پر کھڑا ہوا جائے
سوال: مزار پر حاضری دیتے وقت صاحبِ مزار سے کتنی دور کھڑا ہونا چاہئے؟
بغیر وضو محفل میلاد میں یا مزارپرحاضری دینا کیسا ہے ؟
سوال: بغیر وضو کے محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہوسکتے ہیں یا نہیں؟اگر کسی کا وضو نہ ٹھہرتا ہو بار بار ٹوٹ جاتا ہو تو کیا وہ بغیر وضو کے محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہوسکتا ہے؟
نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب
جواب: مزارات کی حاضری باعثِ برکات ہے۔ چنانچہ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کو جب کوئی مشکل پیش آتی، آپ امام اعظم رضی اللہ عنہ کے مزار کے پاس آکر دعا کیا کرتے تھ...
فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا
سوال: بعض ممالک میں اس طرح دیکھا گیا ہے کہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا فرضی مزار تعمیر کیا جاتا ہے اور وہاں اصل مزار والے معاملات کئے جارہے ہوتے ہیں جیسے وہاں آکر فاتحہ خوانی کرنا،دعا مانگنا ،اگر بتی ،لوبان جلانا وغیرہ ،اور لوگوں کو پتا ہوتا ہے کہ اصل مزار بغداد شریف میں ہے،وہ اس کو اصل مزار نہیں مانتے،تو کیا اس طرح کسی بزرگ کا فرضی مزار بنانا اوراس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات کرنا شرعاً جائز ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔
اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا؟
سوال: اولیائے کرام کے مزارات پر جانا کیسا ہے، نیز وہاں جانے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟
عورتوں کا کربلا اور بغداد شریف وغیرہ زیارات کے لئے جانا
جواب: مزارات کی حاضری مطلقا ًمنع ہے،علماء نے فرمایا کہ عورت سے جمعہ(جو فرض عین ہے) کا ساقط ہونا،اورنمازجنازہ (جوفرض کفایہ ہے)اور جماعت(جو واجب ہے) کی حاضر...
مزار کے سامنے سجدہ کی حالت بنا کردعا مانگنا کیسا ؟
سوال: بعض لوگ مزار کی جانب رُخ کر کے سجدہ کرتے ہیں، مگر اُن کی ہیئت یہ ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو دعا کی طرح یعنی دونوں ہتھیلیاں سامنے کر کے اُس پر اپنی پیشانی اور چہرہ رکھتے ہیں، یعنی براہِ راست پیشانی زمین پر نہیں رکھتے، بلکہ زمین اور اپنی پیشانی کے مابین اپنی ہتھیلیاں لے آتے ہیں اور اور دعائیں مانگتے ہیں۔ اِس حالت میں دیکھنے والا شخص یہی سمجھتا ہے کہ معاذاللہ یوں جھکا ہوا شخص سجدہ کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مزارات کے رُوبرو ایسا انداز اختیار کرنا کیسا ہے؟
عورت کا اپنے خاندان کے مخصوص قبرستان میں جانا
جواب: مزارِ مبارک کے علاوہ مطلقاً زیارتِ قبور منع ہے، خواہ وہ کوئی مزار ہو، عام قبرستان ہو یا خاندان کے افراد کی ہی قبریں ہوں۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ عورت...