
عمرہ کر کے منی، مزدلفہ و عرفات جانا اور بغیر احرام واپس مکہ مکرمہ آنا
سوال: پاکستان سے عمرہ کے لیے گئے، عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد اگلے دن منی ، مزدلفہ، عرفات اور مسجدِ نمرہ وغیرہ کی زیارت کے لئے گئے، تو واپسی میں احرام باندھنا ضروری ہے ؟ اگر کسی نے احرام نہ باندھا اور ویسے ہی واپس آگیا، تو کیا حکم ہے؟
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
سوال: (1) مسجدِ بیت کیا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے ؟ (2) کیا عام مسجد کی طرح اس کا بھی فنائے مسجد ہوتا ہے اور اگر گھر میں پہلے مسجدِ بیت نہیں بنائی تھی ، اب بنائی ہے ، تو کیا اسے تبدیل کر سکتے ہیں ؟ (3) کیا عورت مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟ سائل : عبد اللہ ( ریگل چوک ، کراچی )
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: مسجدِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم( یعنی مسجدِ نبوی)، تو کبھی کسی آبادی/قبیلہ کی طرف نسبت کرتے ہوئےنام رکھ دیا جاتا ہے، جیسا کہ مسجد بنی معاویہ، جو مدینہ...
کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
جواب: مسجدِ بیت ہو یا کوئی جائے نماز کہیں بھی مردوں کا اعتکاف نہیں ہوسکتا ، گھروں میں فقط عورتوں کے لیے مسجد ِ بیت (یعنی گھروں میں نماز کے لیے مخصوص جگہ) پر...
شبِ معراج سرکار علیہ الصلوٰۃ و السلام کی معراج روحانی تھی یا جسمانی؟
جواب: مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک کی معراج قطعی اور کتاب اللہ سے ثابت ہے، البتہ جو معراج کو تسلیم کرے لیکن فقط روحانی کا قائل ہو، تو وہ خطا پر ہے اور فی زم...
عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک بزرگ اسلامی بھائی نے ہوائی جہاز میں عمرے کی نیت کی، لیکن مکہ مکرمہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے مسجدِ حرام نہ جا سکے اور عمرہ ادا نہیں کیا۔پھر انہوں نے عام کپڑے پہن کر پہلا احرام ختم کر دیا، پھر اگلے دن مسجدِ عائشہ سے نیا احرام باندھ کر عمرہ ادا کیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا ایسا کرنا درست تھا یا نہیں؟ اور پہلے والا احرام نارمل کپڑے پہن کے کھول دیا ، اس پر کوئی دم لازم ہوگا اور کیا عمرے کی قضا بھی کرنی ہوگی؟
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
جواب: مسجدِ صغیر (یعنی چھوٹی مسجد اور آج کل عام مساجد، مسجدِ صغیر ہی کے حکم میں ہیں) میں نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے آگے سترہ نہ ہو، تو دوسرے شخص کا دیوارِ قب...
مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ کیا یہ بات درست ہے کہ جو شخص مسجدِ قباء شریف میں دو رکعت نفل ادا کرے، اُسے عمرے کے برابر ثواب حاصل ہوتا ہے؟
سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت
جواب: مسجدِ صغیر(یعنی چھوٹی مسجد اور آج کل کی عام مساجد،کہ مسجدِ صغیر ہی کے حکم میں ہیں)میں نماز پڑھ رہا ہوتو ایسی صورت میں دیوارِقبلہ تک بغیر سُترہ کے...
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: مسجدِ حرام “سے مراد سارا حرم ہی ہے اور یونہی روزے کے ثواب میں اضافے کو بیان کرتے ہوئےآپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے سارے مکہ ...