سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 2690 results

1

پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا

سوال: سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جا سکتیں جبکہ وہاں پردے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانا بالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرنا ضروری ہے؟

1
2

حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا

جواب: پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں جنازہ لایا گیا، تو آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے جنازہ پڑھایا اور چار تکبیرات کہیں اور فرمایا: حضرت آدم علیہ السلام...

2
3

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولادحاصل کرنا

سوال: ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے بیوی کے رحم میں مردکا نطفہ رکھا جاتا ہے، توکیا یہ جائزہے؟ مسئلہ یہ ہے کہ شوہر کو کوئی بیماری ہے، ڈاکٹر نے کہا ہے کہ عمومی طریقے سے ،ہمبستری کرکے بچہ پیدا نہیں کرنا ،مرد کا مادہ منویہ نکال کر اسے جراثیم سے پاک کرکے،اس کی بیوی کے رحم میں داخل کیا جائے ،تو مسئلہ نہیں بنے گا ،پوچھنایہ ہے کہ کیا یہ جائز ہے؟

3
4

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنی رضاعی والدہ حضرت حلیمہ سعدیہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا کے لیے خود اپنا کپڑا مبارک بچھا...

4
5

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

سوال: دُرود شریف کو حق مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ، زید کا کہناہے کہ دُرود ِپاک وغیرہ کسی غیرِ مال چیز کوبھی حق مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ،کیونکہ حدیث پاک سے ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حواء رضی اللہ عنہا کے مہر میں دُرود شریف پڑھا تھا،اِسی طرح ایک صحابیہ کا مہر تعلیمِ قرآن رکھا گیا تھا ،اس سے بھی ثابت ہوتاہے کہ جو چیز مال نہ ہو اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیےان روایات کے مطابق کیادُرود پاک کو مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟

5
6

نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب

سوال: نمازِ غوثیہ کی حقیقت کیا ہے اور یہ کس دلیل سے ثابت ہے؟ نیز اس نماز کو غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے، حالانکہ عبادت تو اللہ تعالیٰ کے لئے ہوتی ہے، تو اس کی نسبت غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف کرنا کیسے در ست ہے؟

6
7

نبی پاک صلی الله علیه وسلم کی اولاد پاک کن سے پیدا ہوئی ؟

سوال: حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی چھ اولادوں میں سے حضرت سیدہ بی بی زہراء رضی اللہ عنہا، ام المومنین حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا کے بطن اطہر سے ہیں سوال یہ ہے کہ بقیہ پانچ مبارک اولادیں کس ام المومنین کے بطن اطہر سے ہیں؟

7
8

ختم قادریہ پڑھنے کا حکم

جواب: پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیائے عظام کے وسیلہ سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں مشکلات حل کرنے کی التجا کی جاتی ہے،اور بلا شک و شبہ اللہ عزوجل کے نی...

8
9

یا رسول اللہ مدد، یا علی مدد، یا غوث المدد کہنا کیسا؟

جواب: پاک مدد وغیرہ کہنا شرعاًجائز ہے اور اسے شرک وبدعت کہنے والے جاہل ہیں یا گمراہ ۔ غیر اللہ سے مدد طلب کرنا قرآنی آیات ،احادیث صحیحہ اور اقوال فقہاء ومحد...

9
10

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی نماز عصر کے لیے سورج واپس آنے کا واقعہ

سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مشہور معجزات میں سے ایک معجزہ یہ ہے کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی،تو رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کےلیے سورج واپس لوٹا دیا۔جس وقت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی تھی، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گود میں سر رکھ کر آرام فرما رہے تھے۔سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی قضا ہوئی تھی، یا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا کر لی تھی؟

10