
موبائل ، چارجر بیچنا اور موبائل کی ریپئرنگ کرنا
سوال: موبائل ، چارجر وغیرہ بیچنا اور اجرت کے بدلےموبائل کی رپیئرنگ کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
موبائل اور اس کی اسیسریز کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: چارجر بیٹری وغیرہ، شرعی اصولوں کے مطابق خریدنا اور بیچنا، جائزہے، کیونکہ موبائل بذاتِ خود برا نہیں، اس کا استعمال اچھا بھی ہےاور برابھی، خریدنے والا ا...