
یہ کہنا کیسا کہ اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا
جواب: کلمات اللہ پاک کی توہین پر مبنی اور کفریہ کلمات ہیں ، زید انہیں بول کر دائرہ اسلام سے خارج ہوچکا ، زید پر لازم ہے کہ فورا صدق دل سے بارگاہ الہی عزوجل...
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: کلمات میں ہے ، جن کو دعا و ثنا وغیرہ کی نیّت سے لکھنے و بولنے میں تعاملِ ناس ہے کہ ہر خاص و عام کسی خاص موقع پر ان کلمات کو بطورِ دعا و ثنا یا بط...
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
جواب: کلمات پر مشتمل ہوں کہ جن میں کوئی شرک وغیرہ خلافِ شرع بات نہ ہو، البتہ اگر تعویذ کسی بھی خلافِ شرع بات پر مشتمل ہو یا کم از کم ایسے الفاظ پر مشتمل ...
بچے کی ولادت پر کوئی مبارک باد دے تو جواب میں یہ کلمات کہے جائیں
سوال: بچے کی ولادت پر کوئی مبارک باد دے تو جواب میں یہ کلمات کہے جائیں
مصیبت کے وقت پڑھے جانے والے کلمات
سوال: مصیبت کے وقت پڑھے جانے والے کلمات
مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم
جواب: کلمات والی انگوٹھیاں پہننا بزرگوں سے ثابت ہے،چنانچہ اما م قرطبی رحمۃ اللہ علیہ نے تفسیر قرطبی میں اورعلامہ شمس الدین محمد بن عمر بن احمد السفیری الشاف...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
سوال: لیبارٹریز (Laboratories) میں پیشاب ٹیسٹ کے لیے ڈِبیہ (Container)یا بوتل اور خون ٹیسٹ کے لیے ٹیوب(Tube) ہوتی ہے۔ مریض کا ٹیسٹ کرنے کے لیے اُسے ڈبیہ یا بوتل دی جاتی ہے اور وہ اُس میں پیشاب کرتا یا اُس کا خون لے کر ٹیوب میں رکھا جاتا ہے۔ پھر لیب والے اُسی ڈبیہ یا ٹیوب پر ٹیسٹ کروانے والے کا نام لکھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بعض نام مقدس کلمات پر مشتمل ہوتے ہیں، مثلاً ”محمد عمران، محمد عبداللہ“ وغیرہا۔ ایسے ناموں کو پیشاب والی ڈبی یا خون والی ٹیوب پر لکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ بےادبی ہے؟ نیز اِس سے بچنے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟
انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھواکر پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ انگوٹھی پر تعویذ ، نادِ علی یا دیگر متبرک کلمات لکھوا کر اسے پہنتے ہیں تاکہ بیماری وغیرہ سے حفاظت رہے ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس طرح کی انگوٹھی پہننا جائز ہےیا نہیں؟سائل : محمد عدنان(کراچی)
سنت اور نفل نماز کی دوسری رکعت میں لمبی قراءت کرنا کیسا؟
جواب: کلمات کا اعتبار ہوگا یعنی اگر حروف و کلمات میں بہت زیادہ تفاوت ہو تو کراہت ہے اگرچہ تعداد میں دونوں سورتوں کی آیات برابر ہوں۔ نوٹ:ہاں یہ یادرہے کہ...