سرچ کریں

سمارٹ سرچ کے لیے AI Search پر کلک کریں۔

Displaying 1 to 10 out of 265 results

1

معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کو پیشاب کے قطروں کا عذر ہو اور وہ معذورِ شرعی ہو، تو ایسی صورت میں نماز کے لئے کپڑوں کو پاک کرنے کا کیا حکم ہوگا؟

1
2

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟

2
3

عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب: کپڑوں قمیص، شلوار اور اوڑھنی میں نماز پڑھے۔ نیز اگر وہ میکسی ایسی ہے کہ جسے کام کاج کے وقت ہی پہنا جاتا ہو اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے نہی...

3
4

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟

4
5

دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت

جواب: کپڑوں یا بدن پر لگ جائے،تو بقدرِ درہم ہونے کی صورت میں باقاعدہ دھو کر پاک کرناواجب ہے،بغیر پاک کیے نمازپڑھ لی، تو واجب الاعادہ ہوگی اور اگر درہم...

5
6

زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟

جواب: کپڑوں پر لگ جائے ،تو اگر بدن اور کپڑوں کو پاک کرکے نماز پڑھی جاسکتی ہو،اس طرح کہ نماز پڑھنے تک بدن اور کپڑے پھر سے بقدرِ مانع ناپاک نہیں ہو...

6
7

مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم

جواب: کپڑوں کے ساتھ کافروں کے کپڑے دھوئے جائیں ، تو کوئی حرج نہیں،کپڑے پاک رہیں گے۔محض کافروں کے کپڑوں کے ساتھ دھلنے کی وجہ سے ان کی ناپاکی کا حکم نہیں دیا ...

7
8

عورت کا دودھ کپڑوں پر لگ جائے تو

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگر کسی عورت کا دودھ زیادہ ہونے کی وجہ سے خود ہی نکل کر کپڑوں کے ساتھ لگتا رہے، تو کیا وہ ان کپڑوں کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہے؟

8
9

وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانا

سوال: وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے ؟اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔

9
10

احتلام والے کپڑے پہن کر غسل کرنا کیسا؟

سوال: جن کپڑوں میں احتلام ہوا، ان ہی کپڑوں کو پہنے ہوئے غسل کرلیا،تو کیا حکم ہے؟

10