
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ منڈی میں صبح چار بجے سے لے کر گیارہ بجے تک کام ہوتا ہے۔زید نے نے اپنے مال کی بابت عمروسے کہا کہ میں تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا،آپ میرا یہ مال بیچ دو۔ اب وہ مال بکے یانہ بکے یہ نفع و نقصان مالک(زید) کا ہی ہو گا،الغرض زید نے یہ نہیں کہا کہ چار سے دس یا چار سے گیارہ بجے تک مال بیچنا ہے،بلکہ صرف یہ کہا کہ تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا اور آپ نے میرا یہ مال بیچنا ہے اور دیہاڑی کے بارے میں معروف یہی ہے کہ منڈی کا ٹائم چار بجے سے لے کر دس، گیارہ بجے تک ہوتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس اجارے میں گھنٹے وغیرہ متعین نہیں کیے کہ کب سے کب تک کا اجارہ ہے، تو اس طرح گھنٹے مقرر کیے بغیر اجارہ کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: اجارہ ہے۔اجارے کے درست ہونے کے لیے ایک بنیادی شرط یہ ہے کہ جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے، وہ کام شریعت کی نظر میں منفعت ِمقصودہ ہو، عقل وشعور رکھنے وا...
مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم
جواب: اجارہ کرنا اور اس سے انکم حاصل کرنا، ناجائز و حرام ہے نیز دیگر افراد کوایسی کمپنیوں کا ممبر بنانا انہیں گناہ کی دعوت دینا ہے اور اس پر کمیشن حاصل کرنا...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: اجارہ کرلے ، تووقت کے مطابق اس کا اجرت لینا جائز ہے،البتہ اس اجرت کو مسجد کے چندے سے دینے میں تفصیل درج ذیل ہے : مساجد کے مصارف کے لیے جمع ہو...
جواب: اجارہ :یعنی وہ لوگوں کو کمپنی کا ممبر بنوانے کے بدلے میں کمیشن حاصل کرتا ہے۔ لیکن یہ دونوں عقد ایک دوسرے کے ساتھ مشروط ہوتے ہیں، وہ یوں کہ کمپنی ممب...
جواب: اجارہ فاسدہ ہے ، کیونکہ اس میں اجرت مجہول ہے کہ معلوم نہیں بقر عید تک یہ جانور زندہ بھی رہیں گے یا نہیں اور جب بکیں گے تو کتنی قیمت لگے گی؟ جبکہ اجارے...
ہوٹل یا دکان پر مسافروں کی گاڑی روکنے پر کمیشن لینا کیسا ؟
جواب: اجارہ باطل ہوتا ہے ، لہٰذا مذکورہ اجارہ باطل ہے ۔ اگر اس کو بروکری نہ مانا جائے بلکہ یہ کہا جائے کہ گاڑی والے کا صرف افراد لانے پر ہی اجارہ ہے...
ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟
جواب: اجارہ کرنا اور اس سے انکم حاصل کرنا، ناجائز و حرام ہے۔ مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ اجارے کے درست ہونے کے لئے ایک بنیادی شرط یہ ہے کہ جس کام پر اج...
ٹیکسی یا رکشے والوں کا کرایہ طے نہ کرنا کیسا ؟
جواب: اجارہ میں اُجرت معلوم ہونا شرط ہے۔ اُجرت میں جہالت ہونے کی صورت میں کیا گیا اِجارہ ، فاسد ہے۔اور اجارہ فاسدہ کا حکم یہ ہے کہ منفعت حاصل ہونے کی صورت م...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: اجارہ۔ مجلس تحقیقات شرعیہ کے اراکین نے بحث وتمحیص کے بعد اس بات پر اتفاق کیا کہ فلیٹوں کے معاملہ میں ابتداءً بیع واقع ہوتی ہے ۔جیسا کہ امام اہل سنت رض...