
بدنگاہی سے توبہ پر استقامت پانے کا طریقہ
سوال: کچھ لوگ بد نگاہی کرتے ہیں تو توبہ کرلیتے ہیں لیکن پھر کچھ دنوں کے بعد بد نگاہی شروع کر دیتے ہیں اور توبہ توڑ دیتے ہیں ، آپ بتادیں کہ وہ کیسے بد نگاہی کرناچھوڑیں اور توبہ پر استقامت اختیار کریں؟
جواب: توبہ کرلیجئے۔‘‘ حسد بلکہ تمام گناہوں سے توبہ کیجئے کہ یا اللہ عز وجل میں تیرے سامنے اقرار کرتاہوں کہ میں اپنے فلاں بھائی سے حسد کرتا تھا تو میرے تمام ...
سوال: دین پر استقامت کی دعا
کیا توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا کفر ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ میں نے سنا ہے کہ توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا یعنی یہ سوچ کر گناہ کرنا کہ بعد میں اس گناہ سےتوبہ کرلوں گا، کفر ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی یہ کفر ہے؟ کیا ایسا کرنے سے بندہ دائرۂ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے؟
اعلانیہ گناہ کی اعلانیہ توبہ کی وضاحت
سوال: حدیثِ پاک میں ہے کہ اعلانیہ گناہ کی توبہ اعلانیہ ہوتی ہے ، تو میں نے تو بہت سے لوگوں کے سامنے گناہ کیے ہوں گے جیسے گھر والے ، رشتہ دار ، دوست ۔ میں سب کے سامنے توبہ نہیں کر پاؤں گا اور اگر کسی کے سامنے توبہ کروں ، تو کیا مجھے سب گناہوں کی الگ الگ توبہ کرنی ہو گی یا سب کی ایک ساتھ ؟ مثلا یوں کہ میں نے سب گناہوں سے توبہ کی ؟
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
جواب: توبہ کا حکم ہوتا ہے ۔ اور معافی توبہ سے ہویاکسی اورعمل کے ذریعے،نمازوغیرہ کے معاملے میں اس میں تاخیرکرنےوغیرہ کے گناہ کی معافی مرادہوتی ہے لیکن نمازوغ...
صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز
سوال: بعض حافظ سار ا سال داڑھی منڈاتے یا کٹوا کر ایک مٹھی سے کم رکھتے ہیں اور رمضان المبارک سے ایک ،دو ماہ پہلے کٹوانا چھوڑ دیتے ہیں اور تراویح کے لیے امام بن جاتے ہیں اوررمضان گزرتے ہی معاذ اللہ ! دوبارہ کٹوا دیتے ہیں، ایسوں کے پیچھے تراویح پڑھنا یا ان کو تراویح کے لیے امام بنانا کیسا ہے ؟ اور ایسے حافظ عموماً یہی کہتے ہیں کہ ہم نے داڑھی کٹوانے سے توبہ کرلی ہے ، آئندہ ایسا نہیں کریں گے ، لیکن مشاہدہ یہی ہے کہ وہ رمضان کے بعد دوبارہ کٹوا لیتے ہیں ۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ ایسے حافظ کو امام بنایا جاسکتا ہے یا نہیں ؟
سوال: حصولِ رحمت اور استقامت کی دعا
گناہوں سے توبہ کر لی، مگر کفارہ ادا نہ کیا تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص کسی گناہ سے توبہ کرے ، لیکن کفارہ ادا نہ کرے، تو کیا اس کی توبہ قبول ہوجائے گی؟
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
سوال: لوگوں سے سنا ہے کہ میت کی تدفین کے بعد واپس لوٹتے ہوئے 40 قدم چلنے پر میت کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ چالیس قدم واپسی پر قبرمیں نکیرین سوالاتِ قبر کے لیے آ چکے ہوتے ہیں، لہذا اُس وقت میت کے لیے دعا کرنے سے میت کو جوابات میں آسانی رہتی ہے۔ اِس کی کیا اصل ہے؟ نیز اگر کوئی شخص جل یا ڈوب کر مر جائے اور اُس کی تدفین کی صورت نہ ہو، تو اُس کے لیے چالیس قدم پر دعا مانگنے کا کیا طریقہ ہو گا؟یعنی پوچھنے کامقصدیہ ہے کہ جوڈوب گیایااسے درندےکھاگئے، تواسے تودفنایانہیں گیا، تو کیااس کے پاس فرشتے نہیں آتے؟ کیونکہ وہاں توچالیس قدم چلنے کاکوئی وجودنہیں ہوتا۔