
بطورِ علاج دودھ پیتے بچے کو مکھی کا پر کھلانا کیسا؟
جواب: حرام ہے اور حرام سے علاج کرنا ، جائز نہیں اور نہ ہی حرام میں شفا رکھی گئی ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں بچے کو مکھی کے پر بطورِ علاج کھلانا ، جائز نہیں ...
کیا گدھی کا دودھ دوا کے طور پر پینا حلال ہے ؟
جواب: حرام ہے، بطورِ علاج بھی اس کا استعمال جائز نہیں۔ فتاوٰی عالمگیری میں گدھی کے دودھ کی حرمت سے متعلق کچھ یوں مذکور ہے:” وأما الحمار الأهلي فلحمه حر...
جواب: حرام ہیں اور بطور علاج بھی اس کااستعمال حرام ہی ہے ،سمندری جانوروں میں سے مچھلی کے سِوا باقی سب حرام ہیں ،لہذا آپ پر لازم ہے کہ اس سے بچیں اور جائز ...
علاج کے لئے اپنا پیشاب پینا کیسا؟
جواب: حرام ہے ،اور حدیث مبارکہ میں واضح ارشاد فرمایا گیا کہ حرام میں شفاء نہیں ،نیز اپنا پیشاب پینا ایسا گھناؤنا اور غليظ كام ہے کہ کوئی بھی انسان جو طبی...
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
جواب: حرام چیزوں سے علاج ہوجانے کے یقینی علم کاکوئی ذریعہ نہیں ،لہذا ہمارے لئے حکم شرعی یہی ہے کہ بطور علاج یا کسی دوسرے مقصد کے لیے کسی بھی جانور کا...
ریگ ماہی بطورِ غذا یا بطورِ دوا کھانے کا حکم
جواب: حرام ہے کہ یہ خبائث میں سے ہیں، اسی طرح جس دوا میں ریگ ماہی کے اجزاء ملائےگئے ہوں ، اس دوائی کا کھانا بھی ناجائز و حرام ہے کہ جب حرام چیز کے اجزاء کسی...
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
جواب: حرام ہے اورپیشاب کی طرح ناپاک بھی ہےاور قوانین شریعت کی رو سے حرام چیز سے علاج کرنا، کروانا اگرچہ خارجی استعمال کے ذریعے ہی کیوں نہ ہو، جائز نہیں ہے، ...
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
جواب: حرام کاارتکاب کرناپڑے ،اورجب فاسق،حاذق مسلم طبیب ملے توغیرمسلم کے علاج سے پرہیزکرے۔" (مجلس شرعی کے فیصلے،جلداول، ص317،دارالنعمان)...
غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید اٹلی میں کفار کے ایک ریسٹورنٹ میں نوکری کرتا ہے، اس کے ذمے فوڈ ڈیلیوری کا کام ہے، اس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام ہر طرح کا گوشت پکایا جاتا ہے اور جن کو ڈیلیور کرنا ہوتا ہے ان میں مسلمان بھی ہوتے ہیں اور کفار بھی۔ زید کا کام صرف وہاں سے پیک شدہ ڈبہ اٹھا کر مطلوبہ گھر تک پہنچانا ہوتا ہے ۔ اسے کبھی تو معلوم ہوتا ہے کہ اس پیک میں شراب یا حرام گوشت پر مشتمل کوئی چیز ہے ، لیکن اکثر یہ بھی معلوم نہیں ہوتا ہے کہ اس میں کیا ہے، تو کیا زید کے لیے یہ نوکری کرنا ، جائز ہے؟
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: حرام ہے اور بیچنے سے حاصل ہونے والی رقم کسی دینی کام میں خرچ کرنایا کسی غریب کو دے دینا بھی جائزہے کہ اس میں خباثت و کراہت آنے کی کوئی وجہ نہیں ۔ ...