سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 5573 results

1

حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔

1
2

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

جواب: حضرت موسی علیہ السلام کو قبر میں نمازپڑھتے ہوئے جسم حقیقی کے ساتھ دیکھا۔ (2)دیدار کرنے والا آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی صرف روح اقدس کو دیکھتا ...

2
3

سامری کے متعلق تفصیل

سوال: سامری کون تھا؟ حضرت موسی علیہ السلام نے اس پر ناراضی کا اظہار کیوں کیا تھا؟ اور اس کا کیا حشر ہوا؟

3
4

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

جواب: حضرت مریم رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا کے بارے میں فرمایا﴿وَ اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓىٕكَةُ یٰمَرْیَمُ اِنَّ اللّٰهَ اصْطَفٰىكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفٰىك...

4
5

حضرت جبریل علیہ السلام، نبی پاک علیہ السلام کی بارگاہ میں کتنی بار حاضر ہوئے؟

سوال: حضرت جبرائیل علیہ الصلاۃ والسلام حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں کتنی مرتبہ حاضر ہوئے؟

5
6

کسی کا سلام کس طرح پہنچایا جائے ؟

جواب: حضرت ابوسلمہ نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن فرمایا :”اے عائشہ !یہ جب...

6
7

جادو سے حفاظت کے لئے پڑھی جانے والی دعا

جواب: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہودیوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم پر کچھ ایسا کیا (جادو وغیرہ) کہ جس سے وہ (نبی پاک صلی اللہ علیہ و ...

7
8

سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟

جواب: حضرت عبداللہ بن عمر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا کو ایک شخص نے یوں سلام کیا:سلام علیک ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ“ تو آپ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُم...

8
9

التحیات میں نمازی کی توجہ خاص

سوال: کیا امام غزالی علیہ الرحمہ نے ایسا فرمایا ہےکہ التحیات میں جب السلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پڑھو ، تونبی پا ک علیہ السلام کی طرف توجہ کرو ؟

9
10

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟

جواب: حضرت زینب(۲)حضرت رقیہ (۳) حضرت ام کلثوم (۴)حضرت فا طمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہن اور یہ قرآن و حدیث ، سیرت وتاریخ، طبقات و انساب اور اس مسئلہ کے...

10