سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 369 results

1

کیا قرآنِ پاک کو تجوید سے پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنابحکمِ قرآن و حدیث واجب و ضروری ہے اور علمائے کرام نےتجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی تین صورتیں بیان فرمائی جن کی تفص...

1
2

تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟

جواب: قرآن مجید کی کسی بھی مقصد کے لیے کی گئی تلاوت میں ایسی غلطیاں کرنا لَحنِ جَلی میں داخل اور حرام ہے اور ان غلطیوں سے بچنا فرض ہے ۔ اس تفصیل کے بع...

2
3

جن کو درست قرآن پڑھنا نہیں آتا، ان کا پڑھا ہوا ایصالِ ثواب کرنا

جواب: قرآن پڑھنا سیکھنے حتی کہ اتنی تجویدسیکھنا کہ ہر حرف دوسرے حرف سے صحیح ممتاز ہو، فرض عین ہے ، ورنہ نماز بھی باطل ہوجاتی ہے ۔ یونہی قرآنِ پاک اگر تجوی...

3
4

دورانِ تلاوت "قف" کے اوپر "لا" لکھا ہو، تو وقف کا کیا حکم ہوگا؟

موضوع: قرآن میں قِفْ کے اوپر لا لکھا ہو تو وقف کرنے کا حکم

4
5

عورت کا مخصوص ایام میں قاعدہ کو چھونا کیسا ؟

جواب: قرآن نہیں ہیں اور نہ ہی اُنہیں قرآن کہا جاتا ہے،بلکہ در اصل یہ قاعدے تجوید و قواعد پر مشتمل ایک کتاب کی حیثیت رکھتے ہیں، جسے قرآنِ مجید پڑھن...

5
6

کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟نیز جس شخص نے تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا نہیں سیکھا ہوا، لیکن تجوید سیکھنے پر قادر ہے، تو کیا وہ بغیر تجوید سیکھے قرآن پاک کی تلاوت کرسکتا ہے یا اس کے لیے تجوید سیکھنا ضروری ہے؟

6
7

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

سوال: (1)قبرستان میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس کا ثواب ایصال کرنے کا کیا حکم ہے؟ (2)کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قبرستان میں قرآن کریم پڑھنا مکروہ ہے؟ (3)نیز ایک حدیث مبارک ہے کہ گھروں میں سورت بقرہ کی تلاوت کرو اور ، اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔(مفہومِ حدیث) اس سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ گھروں میں تلاوت نہ کرنے کو قبرستان کی طرح قرار دیا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ قبرستان میں تلاوتِ قرآن نہیں کی جاسکتی ۔ اس استدلال کی کیا حقیقت ہے؟

7
8

قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم

سوال: ہمارے یہاں مختلف باتوں میں قرآن پڑھنے کی منت مانی جاتی ہے کہ فلاں کام ہوجائے، تو میں اتنے قرآن پڑھوں گا، تو کیا قرآن پڑھنے کی منت لازم ہوتی ہے ؟

8
9

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

سوال: (1)تراویح پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ (2) تراویح پر اجرت کا جواز اگر کسی حیلے سے نکلتا ہو، تو اس پر میرا سوال یہ ہے کہ کسی کام میں شرعاً حیلہ کرنے کی اجازت ہوسکتی ہے، لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ حیلہ ایسے امور میں ہو سکتا ہے کہ جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت کا کوئی حکم نہیں آیا، جس بارے میں ممانعت کا کوئی واضح حکم قرآن یا حدیث میں آ گیا، تو اس میں حیلہ کرنا درست نہیں ہے، لہٰذا حیلے کے ذریعے تراویح پر اجرت کا جواز کیسے ہو سکتا ہے، جبکہ قرآن پڑھنے پر اجرت لینے کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت موجود ہے۔اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟

9
10

نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟

سوال: اگر نابالغ بچہ قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہو ، توکیا اس کی تلاوت کے بھی وہی احکام ہیں ، جو بالغ کی تلاوت کے ہیں؟

10