
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
سوال: ہم نے سونے کا کام شروع کیا ہے ، جس میں بسکٹ کی صورت میں سونا خریدا جاتا اور مختلف کاریگروں سے اس کا زیور بنوا کر دُکانداروں کو بیچا جاتا ہے ۔ کاریگر سونے میں موتی وغیرہ لگا کر زیور بنا دیتا ہے ، پھر ہم وہ زیور دُکانداروں کو بیچتے ہیں ، جس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ اس بنے ہوئے زیور کا وز ن کرکے ہمیں اس وزن سے کچھ کم سونا دیتا ہے ،مثلا : تیار شدہ موتیوں والا زیور 24گرام ہوتا ہے ، جس میں اندازاً 21 گرام کا سونا ہوتا ہے اور باقی 3گرام کھوٹ و موتی کے ہوتے ہیں ، 1گرام کھوٹ اور 2گرام موتی ، تو دکاندار ہم سے یہ طے کر لیتا ہے کہ اس مکمل زیور کے بدلے میں 23 گرام سونے کا بسکٹ یا ڈلی دوں گا ۔ نیز کبھی یہ سودا نقد ہوتا ہے اور کبھی ادھار ہوتا ہے ، یعنی دکاندار ہم سے زیور لے لیتا ہے، مگر ڈلی یا بسکٹ ایک مہینے بعد دیتا ہے ۔ اس طرح خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے ؟
موتی میں آنکھ بنی ہو، تو اسے پہننا کیسا؟
سوال: جس موتی میں آنکھ بنی ہوئی ہو، تو کیا کوئی عورت وہ موتی گلے میں پہن سکتی ہے؟
جواب: موتیوں و ہیروں میں بالاتفاق زکاۃ نہیں اگرچہ وہ ہزاروں روپوں(کی مالیت) کے برابر ہوں ، مگر یہ کہ وہ تجارت کے لیے ہوں اور اصول یہ ہے کہ سوناچاندی اور سائ...
جواہرات پرزکاۃ لازم ہے یانہیں؟
جواب: موتی اور جواہر (یعنی قیمتی پتھروں) اگرمال تجارت نہ ہوں توان پر زکوۃ واجب نہیں، اگرچہ کتنے ہی قیمتی ہوں ۔اور! اگر تجارت کی نیت سے لئے، تو مالِ تجارت ہو...
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
سوال: ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کی چوڑیاں بناتے ہیں،جن میں فقط سونا ہی ہوتا ہے یعنی نگ موتی وغیرہ نہیں ہوتے اور دوکانداروں کو بیچتے ہیں۔ اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونے کی چوڑیاں بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں ۔ مثال کے طور پراگر دس تولے کی سونے کی چوڑیاں ہم نے دوکاندار کو بیچیں تو اس کے بدلے میں اس کے ہم وزن دس تولہ خالص یعنی 24 کیرٹ کا سونا ہی لیتے ہیں ، اس کے ساتھ مزید کوئی رقم وغیرہ نہیں لیتے لیکن دوکاندار اس دس تولہ سونے میں سے ایک تولہ سونا نقد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عقد کرنا ، جائز ہے یا نہیں؟ہمیں اس میں فائدہ یوں ملتاہے کہ دوکاندارہم سے جو چوڑیاں خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ(Karat)کی نہیں ہوتیں بلکہ بائیس کیرٹ یا اس سے کم کیرٹ کی ہوتیں ہیں۔ لیکن ان کے بدلے جو سونا ہم لیتے ہیں وہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
جواب: موتی،گھوڑا اور ایسا سامان جس میں تجارت کی نیت نہ ہو،کیونکہ زکوٰۃ کا نصاب مالِ نامی ہوتا ہے اور ان چیزوں میں تجارت کی نیت کے بغیر نمو(بڑھوتری)والا معنی...
قربانی کے جانور کے حلق سے ذبح کے بعد انگوٹھی نکلی تو اس کا حکم
جواب: موتی ملاتووہ اس کامالک ہوگااوروہ موتی اس کے لیے حلال ہوگااوراگرانگوٹھی یاڈھلاہوادینارملاتو مالک نہیں ہوگااوروہ لقطہ ہے ۔ اس کے تحت ردالمحتارمیں ہے...
جواب: موتیوں اور جواہرات (قیمتی پتھروں )، میں بالاتفاق زکوٰۃ نہیں ہے، اگرچہ وہ ہزاروں کے ہوں،سوائے یہ کہ وہ تجارت کے لیے ہوں۔ اصل یہ ہے کہ سونا چاندی اور ...
جواب: موتی جھڑتے ہیں۔ (6)حضرت اسرافیل علیہ السَّلام وحی لے کر حاضر ہوں، جیسا کہ امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ ابتداءً تین سال حضرت اسرافیل علیہ الس...
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: موتی فی بلد رسولك صلى اللہ عليه وسلم “ترجمہ:حضرت ِ عمر رضی اللہ عنہ سےمروی ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ دعا فرماتے تھے کہ :اے اللہ مجھےاپنی راہ میں شہادت کی...