
جنبی (جس پر غسل فرض ہو اس) کے ذبح کئے گئے جانور کا کیا حکم ہے
سوال: جانور ذبح کرنے والا شخص ناپاک ہو اور وہ اسی حالت میں جانور (مثلاً: گائے، بھینس ، بکری وغیرہ) ذبح کردے ،تو کیا وہ جانور حلال ہوگا؟
غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟
جواب: ناپاک ہوتے ہیں، غسل ان کا ہوتا نہیں اور باطنی ناپاکی سب سے بُری ہے اور ناپاک شخص کا مسجد میں داخلہ حرام ہے، اسی وجہ سے کفار کو مسجد میں آنے دینا قرآ...
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
جواب: ناپاک شخص بھی مسجدِ بیت میں داخل ہوسکتا ہے۔ مسجدِ بیت میں خرید و فروخت بھی بلا کراہت جائز ہے ، جبکہ یہ سارے امور عام وقف شدہ مسجد میں ناجائز ہیں۔ لہٰ...
ناپاک شخص اگر مسجد چلا جائے تو اب اس گناہ کا ازالہ کیسے کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص ناپاکی کی حالت میں مسجد چلا گیا تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟ اس گناہ کا ازالہ وہ کیسے کرے؟
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: ناپاک نہیں ہوگا،ہاں اگر زخم سے پیپ بہتا ہو، تو یہ پیپ ناپاک ہوگا ،کپڑے کو بھی ناپاک کردے گا اور وضو بھی ٹوٹ جائے گا ،لہٰذا اب اس صورت میں نماز سے م...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: ناپاک اور حرام ہے۔اس میں کوئی شبہ نہیں ہے۔ لیکن ذبح سے دمِ مسفوح نکل جانے کے بعد بھی جانور کے جسم میں چار طرح کا خون رہتا ہے: (1)وہ خون جوگوشت ...
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس علاقے میں ر ہتے ہیں ، وہاں غیر مسلم کثیر تعداد میں رہائش پذیر ہیں اورایک ہی دھوبی سے مسلمان و غیر مسلم کپڑے دھلواتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح ہمارے کپڑے پاک رہیں گے یا ناپاک ہو جائیں گے؟
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
سوال: نجس زمین خشک ہوجائے ، تو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے ، البتہ تیمم کے حق میں ناپاک ہے کہ اس سے تیمم نہیں ہوسکتا ۔ سوال یہ ہے کہ جب اس زمین کو تیمم کے لیے دھویا جائے گا ، تو اس زمین سے لگنے والے پانی کا کیا حکم ہوگا ؟ نماز والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے پاک تصور ہوگا یا تیمم والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے ناپاک شمار ہوگا ؟
خشک ناپاک بستر پرسونے سے پسینہ آئے توجسم کا حکم
سوال: اگر سوکھے ناپاک بستر پر سوئے اور جسم پر پسینہ آیا تو کیا جسم ناپاک ہو جائے گا؟