
حیض کے دنوں میں سورہ قدر بطورِ وظیفہ پڑھنا
سوال: حیض کے ایام میں سورہ قدر پڑھ سکتے ہیں وظیفہ کے طور پر ؟
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا
جواب: وظیفہ یعنی کوئی قرآن کوئی وظیفہ پڑھ رہے ہیں یہاں تک کہ مسجد بھی گونج رہی ہے تو اس حالت میں کیا حکم ہونا چاہئے کیونکہ بعض دفعہ آدمی کا خیال بدل جاتا ہے...
حیض کے ایام میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنیٰ کا وظیفہ پڑھنا کیسا؟
سوال: خواتین حیض کے دنوں میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنٰی کا وظیفہ پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ؟
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: وظیفہ یعنی کوئی قرآن کوئی وظیفہ پڑھ رہے ہیں ،یہاں تک کہ مسجد بھی گونج رہی ہے، تو اس حالت میں کیا حکم ہونا چاہئے کیونکہ بعض دفعہ آدمی کا خیال بدل جاتا ...
سوال: مجھے کوئی وظیفہ بتا دیں جس کے کرنے سے اللہ تعالیٰ میرے لیے روزی میں آسانی کردے، میں بہت تنگ دست ہوں ۔
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
جواب: وظیفہ ایسی آواز سے پڑھنا منع ہے، مسجد میں جب اکیلا تھا اور بآواز پڑھ رہاتھا جس وقت کوئی شخص نماز کے لئے آئے فوراً آہستہ ہوجائے۔ ‘‘(فتاوٰی رضویہ،جلد8،ص...
حیض کی حالت میں حروفِ مقطعات والا وظیفہ پڑھنا
سوال: کیا عورتیں مخصوص ایام میں” الٓمَّٓ اللّٰہُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ یا وَاحِدٌ یا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ “کا وظیفہ پڑھ سکتی ہیں؟
ناپاکی کی حالت میں یا ذالجلال و الاکرام کا وظیفہ پڑھنا
سوال: یا ذالجلال و الاکرام، یہ وظیفہ ناپاکی یعنی حیض یا جنابت کی حالت میں پڑھنا جائز ہے؟