سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 49 results

1

غنی ہونے کے لیے نصاب پرسال گزرنا شرط ہے یا نہیں ؟

سوال: جس طرح زکوۃ دینے کے لئے سال گزرنا شرط ہوتا ہے، تو کیا زکوۃ لینے کے لئے بھی سال گزرنا شرط ہے، مثلاً ایک بندے کے پاس آج اتنی رقم آ گئی کہ وہ مالکِ نصاب ہو گیا، تو کیا اب وہ زکوۃ نہیں لے سکتا یا پھر اس رقم پر سال گزرنا ضروری ہے، اس کے بعد زکوۃ نہیں لے گا؟

1
2

نصاب پر سال گزرا لیکن تجارت کی نیت سے لئے گئے پلاٹ پر سال نہیں گزرا تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: میرے بھائی نے چار ماہ پہلے ایک پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدا ،تو کیا زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے اس پرسال گزرنا ضروری ہے،جبکہ بھائی پہلے سے صاحبِ نصاب ہے کہ اس نے کمیٹیوں میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے اور کاروبار میں بھی رقم و مال ہے،تو کیا پلاٹ پر سال گزرنا ضروری ہے اور اگر زکوٰۃ فرض ہوگی ،تو موجودہ قیمت کے حساب سے یا خریداری کے وقت کی قیمت کے اعتبار سے؟

2
3

مال زکاۃ پرسال گزرنے کی وضاحت

سوال: زید کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں، جن میں سے 6 لاکھ پر سال گزرا ہے اور باقی 4 لاکھ پر چھ مہینے گزرے ہیں تو کیا وہ ابھی صرف چھ لاکھ کی زکوۃ دے گا یا 10 لاکھ سے ابھی زکوۃ دے گا؟ جبکہ سال گزرنا ضروری ہے؟

3
4

طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟

جواب: گزرنا،ناجائز و گناہ ہے اور جو شخص مکہ پاک میں اس طرح بغیر احرام کے داخل ہو جائے،اُس پر واجب ہے کہ میقات پر آکر احرام باندھے،اگر وہیں سے باندھ لیا،ت...

4
5

مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم

جواب: گزرنا اگر ضرورت و مجبوری کی وجہ سے ہو ، تو جائز ہے ، مثلاً: راستہ بند ہے اور دوسری طرف جانے کے لیے مسجد کے راستے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ بھی نہ...

5
6

عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔

6
7

نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کا خود سترہ رکھنا

جواب: گزرنا چاہےاور وہ دیکھے کہ اس نمازی کے سامنے ستر ہ نہیں ہے،لہذا وہ خود سے کرسی یا کوئی اور چیز جو سترہ بن سکتی ہو( یعنی کم از کم ایک ہاتھ لمبی ہو ا...

7
8

شیشے کوسترہ بنانا

سوال: بحکم حدیث نمازی کے آگے سے بغیر (سترہ) کے گزرنا حرام ہے، دریافت طلب امر یہ کہ اگر نمازی شیشہ کے گیٹ کے سامنے نماز ادا کر رہا ہو تو کیا نمازی کے سامنے یعنی شیشہ کی دوسری جانب سے گزرنا جائز ہے؟

8
9

12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟

جواب: گزرنا مراد ہے، نہ کہ صرف بارہ راتیں اور پُر ظاہر کہ بارہ دن گزرنا تیرہویں ہی تاریخ پر صادق آئے گا اور دو شنبہ کی تیرہویں بے تکلف صحیح ہے، جبکہ پہلے ت...

9
10

روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟

جواب: گزرنا کہ غالباً دخول غبار کے اسباب ہیں ان کی حرمت بھی کہیں مذکورنہیں بلکہ فوجی مجاہدوں کا روزہ احادیث سے ثابت اور بے ضرورت کُلی کا جواز تو صراحتاً منص...

10