سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 7184 results

91

قرآن مجید میں ترمیم نہیں ہوسکتی تو بقیہ آسمانی کتابوں میں ترمیم کیسے ہوگئی؟

جواب: کمی سے اس کی حفاظت فرماتے ہیں ۔ قرآنِ مجید کی حفاظت :یاد رہے کہ تمام جن و اِنس اور ساری مخلوق میں یہ طاقت نہیں ہے کہ قرآنِ کریم میں سے ایک حر...

91
92

جانور تول کر بیچنا کیسا ؟‎

جواب: امام اعظم اور امام ابو یوسف علیہما الرحمہ کے نزدیک جائز ہے اور امام محمد علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے جانور کے وزن کے برابر گوشت کے بدلے میں خر...

92
93

سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟

جواب: کمی بیشی میں کوئی حرج نہیں ،مگر تقابُضِ بَدلَین (دونوں چیزوں پر قبضہ) ضروری ہے ، اگر تقابضِ بَدلین سے قبل مجلس بدل گئی ، تو بیع باطل ہو گئی ۔۔۔ مجلس ب...

93
94

عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم

جواب: امام قدور ی نے اپنی کتاب میں فرمایا کہ ہر وہ چیز جو عادت ِ تجار میں ثمن میں کمی کا سبب ہو ،تو وہ عیب ہے اور شیخ الاسلام خواہر زادہ نے بیان کیا کہ ہر ...

94
95

گناہ گار غیر فاسق معلن کے پیچھے نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مرتبہ مسجد میں امام نہ ہونے کے سبب ایک شخص کو امامت کے لئے آگے کیا گیا ، وہ شخص بظاہر فاسق نہیں تھا، لیکن وہ گناہ گار ضرور تھااور یہ بات صرف وہ خود ہی جانتا تھا، کسی دوسرے کے علم میں نہیں تھی اور نہ ہی اس نے ظاہر کی کیونکہ گناہ کا اظہار بھی گناہ ہے، اس شخص نے نماز پڑھادی، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ اس حوالے شرعی رہنمائی فرمائیں۔

95
96

گھوڑے کے گوشت کا حکم؟ گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ سوشل میڈیاپر بعض حنفی علماء سے یہ مسئلہ سنا کہ گھوڑے کا گوشت کھانا، جائز و حلال ہے اور ان کا کہنا ہے کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے گھوڑے کا گوشت کھایا ہے، لہٰذا گھوڑا حلال ہے نیز گھوڑے کے گوشت کو امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اس وجہ سے مکروہ تحریمی قرار دیاکہ یہ آلۂ جہاد ہے اور اسے کھانے سے آلۂ جہاد میں کمی آئے گی، جبکہ آج کے دور میں جدید اسلحے سے جنگیں ہوتی ہیں، اب گھوڑا آلۂ جہاد نہیں رہا، تو موجودہ دور میں گھوڑے کا گوشت کھانے میں آلۂ جہادکی تقلیل والی علت نہیں پائی جاتی، لہٰذا فی زمانہ اسے کھانے کی اجازت ہو گی۔ اس حوالے سے تفصیل کے ساتھ حکمِ شرعی بیان کر دیجئے؟

96
97

کیا معاشرے کی تباہی کے پیچھے علماء کے اختلافات ہیں؟

سوال: مشہور اعتراض علماء پر ہوتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کی آپسی لڑائی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو گیا ہے، سنا ہے کہ جب ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی معاشرے کی تباہی کے پیچھے مذہبی رہنماؤں کے آپسی اختلافات ہیں؟

97
98

صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟

جواب: امام سے متصل والی صف مکمل کریں، پھر اس کے بعد والی اسی طرح آخر تک کریں اور جب کوئی شخص صف میں خالی جگہ پائے، تو اس کو مکمل کرے۔ (البحر الرائق ،ج01،ص ...

98
99

سجدہ تلاوت کی علامت والی آیت سے پہلے سجدہ کرنے کا حکم

جواب: امام شافعی اور امام مالک رحمۃ اللہ علیہما نے ارشاد فرمایا کہ سجدہ "وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ" (النمل: 26) پر ہے۔ (البنایہ شرح الھدایہ، جلد2، صفحہ6...

99
100

نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا

سوال: نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کر سکتے ہیں؟ یا قضا کی الگ سے پڑھنی ہو گی؟

100