
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب: ثواب، ولکنہ ینقص منہ او یعاقب علی مقدار قصد الریاء و یثاب علی مقدار قصد الثواب“یعنی ریاکاری کے ارادے سے عبادت کرنے کا چوتھا درجہ یہ ہے لوگوں کا اس کے...
شوہر کی کمائی سے بیوی صدقہ کرے ، تو شوہر کو ثواب ملے گا یا نہیں ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ میرے گھرکاجوائنٹ فیملی سسٹم ہے ۔ میں نے گھر والوں کو تمام اخراجات بشمول زکوٰۃ،صدقہ و خیرات وغیرہ کی اجازت دی ہے ۔ میں پِنشن لے کر رقم ان کے حوالے کر دیتا ہوں اور گھر والے اسے گھر کے اخراجات اور دیگر صدقہ و خیرات و زکوٰۃ وغیرہ میں صرف کردیتے ہیں،کیا ان کے اس طرح زکوٰۃ و صدقہ و خیرات دینے کا ثواب مجھے بھی ملے گا یا صرف اُن کو ملےگا اورمجھے علیٰحدہ سے صدقہ و خیرات کرنا پڑے گا؟
تنخواہ دار امام و مدرس کے ثواب کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دینی خدمت کے امور مثلا امامت ،مؤذنی ،قرآن و حدیث کی تعلیم وغیرہ پر تنخواہ لینا کیسا ؟ نیز اگر کوئی شخص تنخواہ لے کر یہ کام کرتا ہے تو اسے ثواب ملے گا یانہیں برائے کرم اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں ؟
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کی عادت ہے کہ وہ وضو کرکے سوتی ہیں ،لیکن حیض کےدنوں میں چونکہ پاک نہیں ہوتیں تو وہ وضو نہیں کرتیں، اگر وہ حیض کے دنوں میں بھی سونے سے قبل وضو کرلیا کریں، تو کیا ثواب حاصل ہو گا یا حیض کی وجہ سے یہ عمل بے فائدہ ہے؟
جواب: ایصال ِ ثواب کرے اور رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں صاحبِ مزار کے وسیلے سے دعا مانگے، پھر سلام کرکے یونہی واپس آجائے ، جہاں تک مزارشریف یا اس کے ...
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: ثوابِ آخرت حاصل کرنا چاہیے اور اگر اتنی طاقت نہ بھی ہو، تو زکوٰۃ میں بھی پہلے قریبی افراد کو دینے کا حکم ہے ، لہٰذا اس لحاظ سے بھی ان کو ترجیح دینی چ...
بزرگوں کےنام پرجانور کھلے چھوڑنا کیسا ہے؟
جواب: ایصالِ ثواب (یعنی ثواب پہنچانے) کا ایک انداز ہے اور ایصالِ ثواب قرآن و حدیث کے کثیر دلائل سے ثابت ہے۔ پھر اس نیک مقصد کے لئے بھلے وہ مختصراً یہ لفظ کہ...
جواب: روشنی پھیلانے والا ، روشنی بکھیرنے والا ، اس اعتبار سے یہ نام رکھنا اگرچہ جائز ہے مگر ہمیں بزرگان دین کے نام پر نام رکھنے چاہئیں کہ ہمیں اچھوں کے نام ...
نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام اورپوری امت کی طرف سے قربانی اورعمرہ کرنا
جواب: ایصالِ ثواب ہے اورایک عمل کے ایصالِ ثواب میں جس مسلمان کو چاہیں شریک کر سکتے ہیں ۔خودنبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ایک قربانی پوری امت کی طر...
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔