
وضوکے درمیان وضو توڑنے والی چیز پائے جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص وضو کررہا ہو اور وضو کے دو فرض ادا کرلینے کے بعد اُس کے دانتوں سے خون نکل آئے، تو کیا وہ کلی کرکے آخری دو فرض ادا کرکے اپنا وضو مکمل کرلے؟ یا پھر اسے نئے سرے سے وضو کرنا ہوگا؟
وضوکے بعد یاد آئے کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے تو کیا کرے؟
سوال: اگر وضو میں کوئی عضو دھونا بھول جائے ،وضو کرنے کے بعد یاد آئے اورپانی بھی سوکھ چکا ہو تو کیا کرے ؟
مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا اسلامی بہن حالتِ استحاضہ میں وضو کر کے قرآن حکیم کو چھو سکتی ہے؟
شرعی معذور کپڑے بھی تبدیل نہ کر سکے تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: وضو کرکےفرض نماز اداکرنے پرقادرنہیں ہوتیں، تو اب ایسی صورت میں وہ شرعی معذور قرار پائیں گی، اور ان کیلئے حکم یہ ہوگا کہ وہ ہر فرض نماز کا وقت داخل ہون...
دورانِ وضو ریح خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر وضو کے دوران اندرونی گیس یعنی ریح نکل جائے، تو کیا اس صورت میں اس شخص کا وضو ٹوٹ جائے گا ؟ اور اسے نئے سرے سے وضو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
سوال: آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرو۔ اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟
مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟
جواب: ٹوٹنا بدیہی بات ہے ، تو جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم حضرت عائشہ صدیقہ کو کنگھی کا حکم ارشاد فرمارہے ہیں تو اس کے ضمن میں حیض کی حالت میں بال ...
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
سوال: اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنے کا کیا حکم ہے؟
کیا غسل کرنے سے وضو بھی ہو جاتا ہے؟
سوال: میرا بیٹا گرمی کی وجہ سے نہاتا ہے تو وضو نہیں کرتا ہے اور کہتا ہے کہ نہانے سے وضو کے فرض ادا ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح وضو ہوجاتا ہے؟
جواب: ٹوٹنا یہ ہے کہ طلاق دے دی جائے ۔ پس یا تو آدمی اِس کی کجی پر صبر کرے یا طلاق دیدے کہ نہ طلاق دیتا ہے، نہ صبر کرتا ہے، بلکہ بددعا دیتا ہے، قابل قبو...