
حلیمہ فاطمہ نام کا مطلب اور حلیمہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: بیاء واولیاء علیہم الصلٰوۃ والثناء کے اسمائے طیبہ پرنام رکھنا مستحب ہے جبکہ ان کے مخصوصات سے نہ ہو۔"(فتاوی رضویہ،جلد24،صفحہ685،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) ...
پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا
سوال: سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جا سکتیں جبکہ وہاں پردے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانا بالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرنا ضروری ہے؟
زکوۃ کے وکیل کا اپنی بیوی کو زکوۃ دینا
سوال: زید اپنے مستحق رشتہ داروں کے لیے اغنیاء اور مالداروں سے زکوۃ وصول کرتا ہے، اور مستحق رشتہ داروں تک پہنچاتا ہے، اور اس میں سے کچھ حصہ اپنی مستحق زکوۃ بیوی کو بھی دیتا ہے ۔کیا بیوی کو اس طرح زکوۃ دینے سے زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟
سوال: سوتے وقت پڑھا جانے والا وظیفہ (اس وظیفہ کو تسبیح فاطمہ بھی کہا جاتا ہے)
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی نماز عصر کے لیے سورج واپس آنے کا واقعہ
جواب: بیر کی حدیث پاک ہے: ”عن اسماء بنت عمیس ان رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صلی الظھر بالصھباء ثم ارسل علیا فی حاجۃ فرجع وقد صلی النبی صلی الل...
جواب: بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے ۔لڑکوں کے نام اگر انبیائےکرام علیہم الصلوٰۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے نام پر ہوں تو ،اچھ...
بتول زہرا کا مطلب اور بتول زہرا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بین کو دوزخ کی آگ سے دور کیا ہے اس لیے آپ کا نام فاطمہ ہوا۔(مرقات)۔آپ کا لقب ہے بتول اور زہرا۔بتول کے معنی ہیں منقطع ہونا، کٹ جانا"وَ تَبَتَّلْ اِلَ...
جواب: بیات یاتابعیات وغیرہ رضی اللہ تعالی عنہن میں سے کسی کے نام پرنام رکھ لیاجائے ،مثلاً عائشہ ،میمونہ، عاتکہ، جویریہ وغیرہ کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر...
جواب: بی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پیاری شہزادی کا نام ہے جو صحابیہ بھی ہیں اور اہل بیت کی بھی عظیم ہستی ہیں، جبکہ زرینہ کسی صحابیہ کا نام ہو ، یہ...
ذروہ بتول نام کا مطلب اور ذروہ بتول نام رکھنا کیسا
جواب: بی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ اس کی وجہ سے نام ...