
جواب: حضرت موسی علیہ السلام کو قبر میں نمازپڑھتے ہوئے جسم حقیقی کے ساتھ دیکھا۔ (2)دیدار کرنے والا آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی صرف روح اقدس کو دیکھتا ...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟
کسی کی ملکیت میں رہائشی گھر کے علاوہ ایک مکان اور پلاٹ ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا یا نہیں ؟
سوال: بکر کی ملکیت میں رہائشی مکان کے علاوہ ایک مکان اور ایک پلاٹ ہے، زید نے بکر کو کہا کہ تمہارے پاس رہنے کے علاوہ مزید مکان اور پلاٹ ہے، ان کی مالیت اتنی ہے کہ اب تم پر حج فرض ہو گیا ہے،لہٰذا اگر تم حج نہیں کرو گے، تو گنہگار ہو گے، زید کے اس قول کی کیا حیثیت ہے؟
جواب: حضرت مولانامفتی نظام الدین رضوی دام ظلہ العالی اسی طرح کی کمپنیوں کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے لکھتے ہیں:’’اس کے ناجائز ہونے کی چوتھی وجہ یہ ہے کہ فیس ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟
جواب: حضرت سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے دیا، حضرت عباس اور ان کے صاحبزادےحضرت فضل اور حضرت قثم رضی اللہ عنہم ان کی مدد کر رہے تھے۔ نی...
جس عورت سے زنا کیا پھر اسی عورت سے نکاح کرنا
جواب: حضرت ابو بکر، حضرت عمر ، حضرت ابن عباس، حضرت ابن مسعود، حضرت ابنِ عمر ،حضرت مجاہد، حضرت سلیمان بن یسار اور حضرت سعید بن جبیر جو آخری تابعین میں سے ہیں...
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: حضرت محمد بن ابراہیم روایت کرتے ہیں: ’’عن أبی سلمۃ بن عبد الرحمن، وکانت بینہ و بین أناس خصومۃ فی أرض، فدخل علی عائشۃ فذکر ل...
سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق
سوال: سنن ابی داؤد میں حدیث ہے:” وعن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا سجد أحدكم فلا يبرك كما يبرك البعير وليضع يديه قبل ركبتيه“ رواه أبو داود“ ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اونٹ کی طرح نہ بیٹھے، چاہیےکہ اپنے ہاتھ گھٹنوں سے پہلے رکھے۔“ اس حدیث کو ابو داؤد نے روایت کیا۔ اس حدیث کے متعلق کیا حکم ہے؟
قیامت سے پہلے آنے والے بارہ قریشی خلفاء کے حوالے سے وضاحت
جواب: حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالٰی عنہ۔ امام اہل سنت ، مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے اسی بارے میں سوال ہوا تو آپ علیہ...
کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے؟ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے،اگر نہیں ،تو اس کی وجہ کیا ہے؟نیز کیا ایسی حدیث موجود ہے کہ حضرت عمر بن سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ نابالغی کی حالت امامت کرواتے تھے،اگر ہے، تو اس کا جواب کیا ہے؟ سائل:احمد رضا(ٹینچ بھاٹہ،راولپنڈی)