سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 3076 results

91

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

91
92

سوتے وقت پڑھا جانے والا وظیفہ

جواب: حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:شكت فاطمة إلى النبي صلی اللہ علیہ و سلم ما تلقى في يدها من الرحى، فأتي بسبي، فأتته تسأله فلم تره، فأخبرت بذلك عائشة، ف...

92
93

حالتِ احرام میں بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھونا

جواب: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ و اٰلہ و سلم کی بارگاہ میں کھڑا ہوا اور عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ عل...

93
94

قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟

جواب: حضرت علیہ الرحمۃ ایک مقام پرفرماتے ہیں:’’ہر جہت کا حکم اُس کے دونوں پہلوؤں میں 45، 45 درجے تک رہتا ہے، جس طرح نماز میں استقبالِ قبلہ۔‘‘ (فتاوی...

94
95

کیا جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں؟

جواب: حضرت سیدناابو موسی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ اللہ عزوجل کے مَحبوب ، دانائے غُیوب ، مُنَزَّہ عَنِ الْعُیوب صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہ...

95
96

غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال

جواب: حضرت شیخ عقیل منجی وغیرہم رحمۃ اللہ علیھم اجمعین۔ (4)بلاشبہ یہ بھی بالکل درست ہے کہ حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کے اس فرمان مبارک کو سُن کر بشمول حضو...

96
97

نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم

جواب: امیرَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِآپ کے اِس دعویٰ کے متعلق ”حاشیۃ ابنِ عابدین“ میں لکھتے ہیں:’’نسب ابن الضياء فی شرح ‌الغزنوية الأول إلى أبي يوسف فقط ...

97
98

حضرات عثمان غنی ومولاعلی رضی اللہ تعالی عنہما کی اولادوازواج کی تفصیل

سوال: حضرت عثمان غنی اور مولا علی رضی اللہ تعالی عنہما کی اولاد وازواج کی تفصیل کون سی کتاب سے ملےگی؟

98
99

جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟

جواب: امیر کبیر ہوں، تو شوہر پر امیروں والی اشیاء لازم ہوں گی۔ اگر دونوں غریب ہوں،تو غریبوں والی اشیا ءلازم ہوں گی اور اگرمیاں بیوی میں سے ایک امیر ہواور...

99
100

حضرت حوا رضی اللہ تعالی عنھا کا قرآن مجید میں تذکرہ

سوال: حضرت حوا رضی اللہ تعالی عنھا کا نام قرآن پاک میں کتنی بار آیا ہے؟

100