
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
سوال: کتبۃ المدینہ سے مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تین تفسیریں جاری ہوئی ہیں:(1)تفسیرصراط الجنان (2)تفسیرتعلیم القرآن (3)اوراِفہام القرآن (حاشیہ قرآن)۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ ان تفاسیرکو بے وضوشخص کاچھونا کیساہے؟نیز اسلامی بہن مخصوص ایام میں ان تفاسیرکوپکڑ سکتی ہے یانہیں ؟اور اسی حالت میں اس کی عبارت پر ہاتھ لگا سکتی ہے یا نہیں ؟
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
جواب: حلال ہوگا۔ یونہی عام طور پر سننے والے شرکائے محفل جس طرح رقم دیں تو ان کا دینا اور نعت خواں کا لیناجائز ہے کہ اس صورت میں ان سے طاعت پر اجارہ کی صو...
جس لڑکی نے چھوٹے بھائی کے ساتھ والدہ کا دودھ پیا ہو اس سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: زید کا رشتہ ہندہ سے مانگ رہے ہیں جبکہ ہندہ نے زید کے چھوٹے بھائی کے ساتھ مدتِ رضاعت میں زید کی ماں (خالدہ)کا دودھ پیا ہوا ہے۔ کیا اس صورت میں یہ نکاح درست ہوگا ؟
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: حلال ہیں) یعنی جن کو اللہ تعالیٰ نے حرام کر دیا ان کے علاوہ حلال ہیں اور عورت کو اس کی پھوپھی، بیٹی یا خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا حک...
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
سوال: ایک روحانی عامل ہیں وہ اپنے مریضوں کا علاج اس طرح کرتے ہیں کہ جس کا علاج کرناہوتاہے، اس کے گھر جاکر ایک مرغ ذبح کرکے صدقہ کرتے ہیں، اس مرغ کو جب ذبح کیا جاتا ہے، تو ذبح کرنے سے بہنے والے خون میں سے کچھ خون ایک پانی کے ٹب میں ڈال دیاجاتاہے اور سب اہلِ خانہ کو یا سرپرستوں کو یاصرف مریض کو اس خون والے پانی سے نہانے کاکہاجاتاہےاور بعض اوقات جسم کے کسی حصے پر بھی یہ خون لگایا جاتا ہے،ان عامل کے مطابق اس طرح عمل کرنے سے بہت سارے نیگیٹواثرات اس گھر اور اس کے رہنے والوں سے ختم ہوجاتے ہیں۔تو اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طریقے کے مطابق علاج کرواناکیساہے؟
کیا مرد کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے بھی پردہ ہوگا؟
جواب: حلال اور ہمارے لیے بھی جب حرام ہے جبکہ بیوی سے صحبت کرلی(ہو)۔“(تفسیرِ نور العرفان، ص 128، مطبوعہ پیر بھائی کمپنی اردو بازار، لاہور) سیدی اعلیٰ حض...
غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید اٹلی میں کفار کے ایک ریسٹورنٹ میں نوکری کرتا ہے، اس کے ذمے فوڈ ڈیلیوری کا کام ہے، اس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام ہر طرح کا گوشت پکایا جاتا ہے اور جن کو ڈیلیور کرنا ہوتا ہے ان میں مسلمان بھی ہوتے ہیں اور کفار بھی۔ زید کا کام صرف وہاں سے پیک شدہ ڈبہ اٹھا کر مطلوبہ گھر تک پہنچانا ہوتا ہے ۔ اسے کبھی تو معلوم ہوتا ہے کہ اس پیک میں شراب یا حرام گوشت پر مشتمل کوئی چیز ہے ، لیکن اکثر یہ بھی معلوم نہیں ہوتا ہے کہ اس میں کیا ہے، تو کیا زید کے لیے یہ نوکری کرنا ، جائز ہے؟
حرام پرندے کا انڈا پانی میں ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چیل کا انڈا پانی سے بھری بالٹی میں گرجائے اور پانی کے اندر پھٹ جائے، تو کیا اس پانی سے وضو و غسل ہوسکتا ہے؟
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: حلال ہے۔۔۔غرض جہاں جہاں جس قدر یاد ہو سکے کہ اتنامال فلاں سے ہار جیت میں زیادہ پڑاتھا اتنا تو انہیں یا ان کے وارثوں کو دے، یہ نہ ہوں تو ان کی نیت سے ت...
جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا
جواب: حلال نہیں ہو گا، چار رگوں کے نام یہ ہیں، (1) حلقوم،یعنی سانس والی نالی،(2) مری، جس سے کھانا پانی اترتا ہے، (3،4) ودجین، خون والی دو رگیں۔ ذبح میں ا...