
عدت میں اپنی مرضی سے کمی بیشی کر نا
سوال: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے تو اس کی عدت کتنی ہو گی ؟ اور کیا اس عدت میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے؟ اور اگر کوئی اپنی مرضی سے کر لے تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔؟
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کو اینل فسٹولا(Anal Fistula) بیماری ہے،اس میں پاخانہ کی جگہ کے قریب ایک پھوڑا سا بنتا ہے، جس سے پیپ نکلتا ہے، بعض دفعہ اس جگہ سے مسلسل پیپ بھی نکلتا رہتا ہے، ایسی صورت میں اگر دورانِ نماز اُس جگہ سے پیپ خارج ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا دورانِ نماز پیپ نکلنے کے باوجود نماز کو جاری رکھا جاسکتا ہے، یا پھر کپڑے تبدیل یا پاک کرکے پھر سے نماز پڑھنی ہوگی؟ شرعی رہنمائی فرمادیں۔
بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔
وفات کی عدت کس وقت پوری ہوتی ہے؟
سوال: 2ذیقعدہ بمطابق 30 اپریل کو مغرب سے تھوڑی دیر پہلے شوہر کا انتقال ہوا تو اب ایک سو تیس دن 7 ستمبر کو پورے ہورہے ہیں۔ سوال ہے کہ مغرب سے تھوڑی دیر پہلے عدت پوری ہوگی یا مغرب کے وقت یا اگلے دن فجر کے ختم کے وقت؟
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: دیکھنا جائز نہیں اور علاج وغیرہ کی ضرورت سے بقدرِ ضرورت جائز ہے۔‘‘ (صراط الجنان ،جلد6،صفحہ 620،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ، کراچی ) اوربے پردگی سے منع ک...
انٹرنیٹ پر غیر محرم سے دوستی کرنا کیسا؟
مجیب: مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
جس عورت کاذہنی توازن درست نہ ہو، اس کی عدت کاحکم
سوال: شوہر کا انتقال ہوا لیکن بیوی کا ذہن ٹھیک نہیں ہے یعنی وہ پاگل ہے تو وہ عدت کیسے گزارے؟
وفات کی عدت کے دوران اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے جانا
جواب: دورانِ عدت گھر سے باہر جانے اور شادی میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں بلکہ پوچھی گئی صورت میں تو سوگ بھی لازم ہے،شادی میں جانے والی عورت بن سنور کر جایا کر...
عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟
جواب: دیکھنا ایک شرط کے ساتھ مقید ہے، چنانچہ علامہ علاؤالدین حصکفی رَحِمَہ اللہ (سالِ وفات: 1088ھ/ 1677ء) لکھتے ہیں:’’إن أمن شهوته وشهوتها أيضا وإلا لا‘‘ت...
آن لائن چیز دیکھ کر واپسی نہ ہونے کی شرط کے ساتھ خریدنا کیسا؟
جواب: دیکھنا اصل چیز کو دیکھنے کی مثل نہیں ہے، لہٰذا جب اصل سوٹ اس نے نہیں دیکھا اور جب اس کے سامنے آیا اور دیکھنے پر پسند نہیں آیا، تو شرعاً وہ اس سوٹ کو ...