
عور ت کا میک اپ کروانے کے لیے بیوٹی پارلر جانا
جواب: شعر رأسھا اثمت ولعنت والمعنی المؤثر التشبہ بالرجال ‘‘ترجمہ :کسی عورت نے سرکے بال کترڈالے تو وہ گنہگارہوئی۔ نیزاﷲتعالیٰ کی اس پرلعنت برسی اور اس میں ج...
کیا لوح و قلم بھی فنا ہو جائیں گے؟
جواب: شعر بیان کیا کہ مخلوق میں سے آٹھ چیزوں کے لئے حکمِ بقاء ہے، اور باقی حیزِ عدم میں ہیں، وہ آٹھ چیزیں یہ ہیں :عرش، کرسی، نار، جنت، عجب الذنب، ارواح، یو...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
سوال: آج کل سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے ، جس میں یہ حدیثِ پاک مذکور ہے : ’’بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے اور بچی کا پیشاب لگ جائے ، تو اسے دھویا جائے گا ۔‘‘ لہٰذا بچے کا پیشاب بچی کے پیشاب کی طرح ناپاک نہیں ہوتا ، ورنہ اسے بھی دھونے کا حکم دیا جاتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک موجود ہے ؟ اور کیا شیرخوار بچے کا پیشاب ناپاک نہیں ہوتا ؟ اگر کپڑے پر لگ جائے ، تو کیا اسے دھونا ضروری نہیں ؟
ختنہ میں بچی کے سر کے بال نہ کاٹے تو بڑی عمر میں کٹوانا
جواب: شعر رأسها أثمت ولعنت"ترجمہ:عورت نے اپنے سرکے بال کٹوائے تووہ گنہگارہوگی اورلعنت کی مستحق ہوگی ۔(الدرالمختارمع ردالمحتار،کتاب الحظروالاباحۃ،فصل فی البی...
عورت کا اپنے (Upper lips) بالوں کو بلیڈ سے صاف کرنا
جواب: شعر ینفر زوجھا عنھا بسببہ ففی تحریم ازالتہ بعد؛ لأن الزینۃ للنساء مطلوبۃ للتحسین۔۔۔ اذا نبت للمرأۃ لحیۃ أو شوارب فلا تحرم ازالتہ بل تستحب" ترجمہ: ا...
کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟
جواب: حکم طوافِ قدوم کی طرح ہے، جیسا کہ علامہ شیخ سندھی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:993ھ/1585ء) لکھتے ہیں:”حکم کل طواف تطوع كحكم طواف القدوم“ت...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: حکم وجوبی نہیں، بلکہ تعلیم یعنی نماز کی اہمیت سکھانے کے طور پرہے، لہٰذا نابالغی کی حالت میں فاسد ہونے والی نمازیں بالغ ہونے کے بعد دوبارہ پڑھنا لا...
رخسار کے بال ہمیشہ کے لئے ختم کروانا
جواب: شعر وجهه "ترجمہ:اورتتارخانیہ میں مضمرات کے حوالے سے ہے اورچہرے کے بال اتارنے میں حرج نہیں ہے ۔(ردالمحتارمع الدرالمختار،کتاب الحظروالاباحۃ،ج06،ص373،دار...
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper) ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟